Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

شاہ فیصل آفیسر کی حیثیت سے بہتر خدمات انجام دے سکتے تھے: گورنر ملک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 12, 2019 7:52 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

جموں/سابق آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر شاہ فیصل کے حالیہ استعفیٰ پر جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے سنیچر کوکہا کہ شاہ فیصل ایک قابل اور بااعتماد آفیسر تھے جنہوں  نے ریاست کے لوگوں کی بہبودی کے لئے اپنی خدمات انتہائی لگن اور تن دہی سے انجام دی۔ گورنر نے مزید کہاکہ شاہ فیصل نے سماج کے کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بہبودی کے لئے بھی انتھک کوششیں کیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اگر ڈاکٹر شاہ فیصل اپنی سرکاری خدمات جاری رکھتے وہ سماج کی بہتری کے لئے اور زیادہ اہم اقدامات انجام دیتے۔جہاں تک سابق آئی اے ایس آفیسر کے کشمیری قوم کے ساتھ اُن کے جذبات و احساسات کا تعلق ہے ، اس سلسلے میں انہیں خطے میں تعینات کر کے نادار اور غریب لوگوں کی اقتصادی و معاشی حالت کو بہتر بنانے اور وادی کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع معرض وجود میں لانے کے بھی اقدامات ممکن بنا ئے جاسکتے تھے تاکہ ریاست کے لوگ خوشحال اور بہتر زندگی گزارنے کے اہل ہوجاتے۔

 شاہ فیصل کے سیاست میں آنے کے فیصلے پر تبصر کرتے ہوئے گورنر نے کہا'' شاہ فیصل سیاست میں آنے کے بغیر بھی لوگوں کی بہتری کے لئے اعلیٰ خدمات انجام دے سکتے تھے'' ۔

گورنر نے مزید کہا کہ شاہ فیصل سیاست میں آنے کے بجائے ایک ممتاز آفیسر کی حیثیت سے بہتر خدمات انجام دے سکتے تھے۔ تاہم گورنر نے کہا کہ''میں شاہ فیصل کو اُن کے مستقبل کی کاوشوں کے لئے کوئی صلاح دینا ضروری نہیں سمجھتا ہوں لیکن اُن کے لئے ہمیشہ میری نیک خواہشات ساتھ ہوں گی''۔گورنر نے اپنے بیان میں مزید کہا '' مجھے خوشی ہوگی اگر میری ان سے ملاقات ہو یا وہ نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے وہ میرے پاس آئیں''۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?