Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 17, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
شب و روز گزرتے جاتے ہیں
لمحہ لمحہ بکھر جاتا ہے
کسک ہے کہ بنتی نہیں
سانسیں بھی چھپتی نہیں
قضا منظر ہے اس قدر پھر بھی
چند سانسوں کی بھیک
چند لمحوں کا ساتھ
اُمید بن کر میرے ڈھلتے وجود کو سہارا دیئے
میری بجھتی آنکھوں کو روشن رکھ کر
نہ جانے کب سے میرے انتظار میں
خاک ہو کر بھی ۔۔۔
زندہ ہے ابھی ۔۔۔
 
تبسم ضیاء
خاکہ بازار،حول،سرینگر، 9906627974
 
اس موسم کا حال نہ پوچھو
کرتا کیا ہے کمال نہ پوچھو
کانپ اُٹھی ہے دِلّی ساری
کیسا ہے بھوپال نہ پوچھو
آنگن، صحن، دیواریں، پانی
بن جائیگا زوال، نہ پوچھو
گھر میں سب کو قید کیاہے
چلا ہے ایسی چال، نہ پوچھو
برف کی چادر ہرسو دیکھو
کیسی لگے سُرتال نہ پوچھو
دُبکے بیٹھے چُھپ کے سارے
کھینچے سردی کھال نہ پوچھو
سب کو ہی یہ یاد رہے گا
کیسا ہوگا سال ، نہ پوچھو
خیر کرے بس خود ہی مولا
سحرؔ بُرے ہمارے اعمال نہ پوچھو
 
ثمینہ سحر مرزا،بڈھون راجوری
 
 
گلدستہ کشمیر
میں جس گلستاں میں جی رہا ہوں وہ کہیں بکھر گیا
گلوں کا رنگ اُڑ گیا ہے
میں جونہی دیکھتا ہوں اپنی بستی کی طرف کبھی
ساگر کی بستی جو تھی وہ ڈوب گئی ہے پھر سے
اشارہ تو نہیں کررہا ہے
وہ ظالم پھر سے میرے خون کو بہا رہا ہے
خدارا کوئی بہادے
میری محبت کی ندیاں کہ ہو
پھر سے چمن روشن
کوئی دوا سے، کوئی دعا سے کرے جو صدا
وہ آہٹ دور سے ہی جان لیتے ہیں
کہ مجھکو نہیں
حوس دولت و دوام کی
پھر آباد ہو کشمیر کی ویرانی
گر آئے جو کوئی باہر سے بھی کبھی
وہ کریں نہ کبھی دل جوئی میرے گلستاں کی
چلے آو پھر سے جی اٹھنا ہے
محبت،اخوت، دوستانہ رہے پھر سے
یہی پیغام ہی میرے زماں کا ہے
 
خالد ؔقمر
 موبائل نمبر9906527801
[email protected]
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?