Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

جنگ آخر جنگ ہے, اِس کو ہے کیا؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 3, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ہے فضائے امن میں آلودگی
پُر مجاول ہے یہاں ماحول پھر
ہو نہ ہو پھر سے وبا پھیلے کوئی
بے سبب مخلوق کا ہو پھر زیاں
ہے نہیں لازم کہ مابیں جنگ ہو
جنگ آخر جنگ ہے، اس کو ہے کیا
جا بجا بکھریں گے پھر یہ جسم وجاں 
خاک میں لتھڑیں گے پھر معصوم رُو
مسجد و مندر کے پھر دیوار و در
شکلِ آدم کے لئے ہوں بے صبر
خون کا جہلمؔ بہے یا سندھؔ پھر
رنگ میں ہوں گے یہ دونوں ایک رنگ
پھر شبستانوں کا بدلے گا مزاج
کونپلیں ہوںگی سراسر نیم جاں
اور ہوں گی بستیاں ماتم کدہ
الخلق کلہم عیاں اﷲ ہے جب
پھر یہ دعوائے جدل ہے کس لئے
جب کبھی کھاتی زمیں ہے ضربِ جنگ
مدتوں رہتی ہے یہ پامال سر
توڑتی ہیں دم سبھی زرخیزیاں
ہوتا ہے دہقان پھر محتاجِ مال
تین جنگوں کا ہوں میں شاہد عُشاقؔ
میں نے اپنی آنکھ سے دیکھا ہے بس
حشر سامانی کا ماخذ جنگ ہے
دل کے ٹکڑوں کے فراقِ وصل میں
کتنی مائیں ہیں ابھی تک دیدہ تر
مریمؔ و سیتاؔ یہاں بیوہ ہوئیں
بچپنے میں ہوگئے کتنے یتیم 
لاکھ بہتر ہے کہ اب بھی سوچ لیں
جنگ آخر جنگ ہے اس کو ہے کیا
 
عُشّاق ؔکِشتواڑی
صدر انجُمن ترقٔی اُردو (ہند) شاخ کِشتواڑ
رابطہ؛9697524469
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?