Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

جنگ سے نفرت ہے ہمکو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 3, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جنگ سے نفرت ہے ہمکو
ہم ہیں قائل عالمی سُکھ شانتی اور امن کے
جنگ سے نفرت ہے ہمکو    
ہم مُخالِف ایٹمی ہتھیاروں کے اور بَم کے ہیں
ہم مُخالِف خون میں ڈُوبے ہُوئے پَرچم کے ہیں
ہم مُخالِف خونِ ناحق اور شور و شَر کے ہیں
جنگ سے نفرت ہے ہمکو
نسلِ آدم سِسکے تڑپے معذور و مظلوم ہو
سُرخ سائے موت کے ناچیں بساطِ زِیست پر
ہم نہ ایسا ہونے دیں گے 
شعلے بھڑکیں لہلہاتے کھیتوں سے اُٹّھے دُھواں
سُوکھ جائے کوکھ اِس دھرتی کی اور یہ بانجھ ہو
ہم نہ ایسا ہونے دیں گے
لاش خود اپنی اُٹھائے کاندھوں پر ماتم کرے
تِلمِلائے فاقوں سے اِنسان گُھٹ گُھٹ کر مرے
ہم نہ ایسا ہونے دیں گے
مانگ ہو سُونی کِسی کی یا کِسی کی اُجڑے گود
جیتے جی مَر جائے کوئی ، کوئی ہو جائے یتیم 
ہم نہ ایسا ہونے دیں گے
کالی آندھی خوف و دہشت کی نہ چلنے دیں گے ہم
ہم نہ ویراں ہونے دیںگے پِھر کِسی آبادی کو
کیوں نئی دُنیا پُرانی ہو ، نئی ہی یہ رہے
خوبصورت ہے یہ دُنیا خوبصورت ہی رہے
کیوں تباہی اور بربادی سے ہو دو چار یہ
مانداِسکا رنگ روپ اب ہم نہ ہونے دیں گے پِھر
جنگ سے نفرت ہے ہمکو 
اب نہ ہونے دیں گے ہم اِنسانیت کو جاں بلب
سَر کُچل دیں گے عداوت کے مچلتے ناگ کا
طُوفان خاک و خوں کے پِھر واپس نہ آنے دینگے ہم
جنگ ہم ہونے نہ دیں گے اِس زمیں پر پِھر کہیں
جنگ سے نفرت ہے ہمکو
نسلِ آئندہ کو ہم بڑھنے نہ دیں گے اِس طرف
نسلِ آئندہ کو ہم پڑھنے نہ دیں گے یہ سبق
ہم ہیں قائل عالمی سُکھ شانتی اور امن کے
جنگ ہم ہونے نہ دینگے
جنگ سے نفرت ہے ہمکو
٭٭٭
نیاز جَیراجپُوری
۶۷؍جالندھری، اعظم گڑھ۔۲۷۶۰۰۱  (یُو۔پی۔)اِنڈِیا   
موبائل:  +919935751213 /9616747576
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?