Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

درجہ فہرست طبقوں کے آئینی حقوق کوتحفظ فراہم کرایاجائے گا: طالب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری //بی جے پی کے سینئرلیڈر اور سابقہ ممبر پارلیمنٹ چودھری طالب حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت میں درجہ فہرست طبقہ کے آئینی حقوق کوتحفظ فراہم کرایاجائے گااورمیں درجہ فہرست قبائل کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہرممکن جدوجہدکروں گا۔فتح پورراجوری میں پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے سابق ممبرپارلیمنٹ چودھری طالب حسین نے پارلیمانی انتخابات میںحال ہی میں بی جے پی کی شاندار جیت کے لیے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اوران کی ٹیم ،جموں پونچھ پارلیمانی نشست سے کامیاب ہوئے جگل کشورشرمااورڈودہ ادہم پورکٹھوعہ نشست سے کامیاب ہوئے ڈاکٹرجتندرسنگھ کومبارکبادپیش کی اورکہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت میں درجہ فہرست طبقہ کے آئینی حقوق کوتحفظ فراہم کرایاجائے گا ۔انہوں نے کہاکہ درجہ فہرست قبائل کے حقوق کے تحفظ میں ہرممکن کوشش کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے آئینی حقوق کے خلاف رچی جانے والی سازشوں کو بے نقاب کریں ۔اب تو مخالفین نے کھل کر آپ کے حقوق کی پامالی کا بندوبست کر لیا ہے اور اپنے  چہرے پر سے دھوکہ و فریب کا وہ باریک پردہ جو صرف آپ کے ووٹ بٹورنے کی غرض سے اوڑھ رکھا تھا اور کل تک جو یہ کہہ رہے تھے کے وہ درجہ فہرست قبائل،پہاڑی اور دیگر کمزور طبقوں جو حال ہی میں اپنے حقوق کے حصول کی دوڑ میں شامل ہوئے ہیں ان کے مسیحا ہیں ،نے اسے بر ملا اتار پھینکا ہے۔چودھری طالب حسین نے کہا کہ بی جے پی  ایسی طاقتوں کو ہر گز پنپنے نہیں دے گی ۔ہم ریاست کے ان تمام لوگوں اور قائدین بالخصوص مختلف سطحوں پر کام کرنے والی انجمنوں ،ایسوسیشنوں کے رہنما حضرات سے التجا کرتے ہیں کہ وہ الیکٹورل معاملات سے بالا تر ہو کر ابھی سے ،اسی لمحے ریزرویشن کے تحفظ اور اس کے تحت آئینی طور پر ملنے والی تمام تر مراعات بالخصوص پروموشنز میں ریزرویشن کے تحفظ اور اس کو فوری طور لاگو کروانے کی جدوجہد میں اپنا بھرپور حصہ ادا کریں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?