Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

ریاسی میں ٹپرحادثہ کا شکار،2بھائی زخمی

زاہد ملک
مہور//ریاسی میں ایک ٹپر سڑک سے لڑھک کر کھائی میں جاگرا جس کی وجہ سے دو بھائی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ریاسی سلال سڑک پر سی آر پی ایف کے نزدیک ایک ٹپر زیر نمبر JK02AH-4016 سڑک سے لڑھک کر کھائی میں جاگرا جس میں دو بھائی زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی لوگوں اور پولیس نے ضلع ہسپتال ریاسی منتقل کیا جہاں پر طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں گورنمنٹ میڈیکل ہسپتال جموں منتقل کیا گیاجہاں پر وہ زیر علاج ہیں۔زخمیوں کی شناخت کرنیل سنگھ والد شیر سنگھ اور موہن لعل والد شیر سنگھ ساکن ہیمنا سلال ضلع ریاسی کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
 
       

 کشتواڑ میں طبی  کیمپ کا اہتمام 

کشتواڑ//فوج کی جانب سے کشتواڑ کے سنگ پور گائوںمیںطبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔  کیمپ کا مقصد مقامی آبادی کو بغیر کسی پریشانی کے ان  کی دہلیز پر ہی طبی خدمات مہیا کرنا تھا ۔  کیمپ میں کشتواڑ کے گرد و نواح کے 873سے زائد لوگوں نے شمولیت کر کے اپنی صحت کی تشخیص کروائی۔کیمپ کے دوران میڈیکل ٹیم نے مریضوں میں مفت دوائیاںبھی فراہم کیں۔کیمپ کے دوران حفظان صحت سے متعلق جانکاری بھی دی گئی۔ مقامی لوگوںنے کیمپ کی کافی ستائش کی اور فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسا کیمپ منعقد کرنے کی خواہش کاا ظہار کیا۔
 
 

ڈول ہستی پاوراسٹیشن انتظامیہ کا نوٹس

30جون کو لوگ سے دریائے چناب سے دور رہیں 

ریاسی //حکام نے ضلع ڈوڈہ اور کشتواڑ بالخصوص ڈول ، بنزوار، چیرہار، باندر کوٹ ، ہستی ، کندانی ، دربشالہ ، ٹھاٹھری ، پریم نگر اور پل ڈوڈہ کے لوگوں کو اس بات کی اطلاع دی ہے کہ ڈول ہستی پاور اسٹیشن کے ڈیم کاگیٹ 30جون 2019کو بارہ بجے سے نو بجے تک کھلے رہے گاجس کے نتیجہ میں دریائے چناب میں پانی کی سطح میں دو سے تین میٹر کا اضافہ ہوسکتاہے ۔ اس دوران لوگوں ، گاڑیوں اور دریا کنارے مویشیوں کی نقل و حرکت سے گریز کیاجائے ۔ حکام نے اس نوٹس کے ذریعہ لوگوں کو مطلع کیاہے کہ کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے مناسب اقدامات کئے جائیں اور مذکورہ اوقات کے دوران دریائے چناب کے کنارے نقل و حرکت نہ کی جائے ۔حکام نے واضح کیاہے کہ جو بھی اس نوٹس کی خلاف ورزی کرے گاتو وہ خطرے کا ذمہ دار خو دہوگااور نتائج کی ذمہ داری ڈول ہستی پاور اسٹیشن انتظامیہ پر عائد نہیں ہوگی ۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?