Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

وقف بورڈ عنقریب زکواۃ فنڈ کھاتہ کھولے گا: خورشید گنائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 16, 2019 12:35 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سر ی نگر//گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے سید یعقوب صاحب ؒ سونہ وار کی زیارت گاہ میں کثیر منزلہ عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔خورشید احمد گنائی ،جو کہ وقف بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں ، نے تعمیراتی ایجنسی کو یہ پروجیکٹ 6ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔وقف بورڈ کے ایگزیکٹیو انجینئر نے کہا ہے کہ یہ عمارت 3500مربع فٹ پر محیط تین منزلوں پر مشتمل ہوگی ۔ اس عمارت کی تعمیر پر 65لاکھ روپے لاگت آنے کا اندازہ ہے۔تفصیلات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عمار ت ایک طبی تشخیصی مرکز، ایک کانفرنس ہال اور امام صاحب کے لئے اقامتی سہولیت کے علاوہ گارڈ روم اور خواتین و مردوں کے لئے الگ الگ وضو خانے ہوں گے۔اس موقعہ پر خورشید احمد گنائی نے کہا کہ وقف بورڈ میں وسائل کو متحرک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔انہوں نے وقف بورڈ کے ممبران کو لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ بنائے رکھنے کے لئے کہا تاکہ عام لوگ وقف بورڈ کے حق میں عطیات دیں۔انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ عنقریب زکوٰۃ فنڈ کھاتہ کھولے گا اور یہ رقم سماجی بہبود پر خرچ کی جائے گی۔وقف بورڈ کے وائس چیئرمین جی آر صوفی ، بورڈ کے سیکرٹری جی ایم ڈار، ایگزیکٹیو آفیسر بشیر احمد ڈار اور دیگر عہدہ دار بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں منشیات فروش گرفتار،جموں جیل منتقل
جموں
سانبہ کے نڈ علاقے میں مشکوک نقل و حرکت | وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا
جموں
سڑک پر کرتب بازی کی وائرل ویڈیو پر کاروائی | لاپرواہ ڈرائیور کالائسنس معطل، مقدمہ درج،گاڑی بلیک لسٹ
خطہ چناب
تلاشی آپریشن کے دوران لورن میں بوسیدہ ڈرون برآمد
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

تیل بل نالہ میں کمسن لڑکا غرقآب

June 11, 2025
شہر نامہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے شعبہ یورولوجی کاسنگ میل ریٹروگریڈ انٹرارینل سرجری کا لائیو مظاہرہ

June 6, 2025
شہر نامہ

سرینگر میں ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ: ایس ایم سی کمشنر

June 5, 2025
شہر نامہ

شاہ ہمدانؒ کا عرس عقیدت کے ساتھ منایا گیا خانقاہ معلی کی فضاء حمدونعت سے معطر

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?