Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سالانہ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ | پولوگرائونڈ میں 3اور ٹی آر سی میدان میں2میچ کھیلے گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 17, 2019 10:00 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے اہتمام سے جاری سالانہ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں  بدھ کوپانچ میچ کھیلے گئے جن میں سے پولو گراونڈ میں تین میچ کھیلے گئے جبکہ دو میچ ٹی آر سی گراونڈ میں کھیلے گئے۔پولو گراونڈ میں پہلا میچ نوگام فٹبال کلب اور سیون سٹار فٹبال کلب حضرت بل کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایک گول کرکے میچ برابری پر ختم کردیا۔دوسرا میچ بمنہ یونائٹڈ فٹبال کلب اور گرین ویلی فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کرکے میچ برابری پر ختم کردیا۔تیسرا میچ حسن آباد فٹبال کلب اور رنگرریٹھ ویئرر فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔حسن آباد فٹبال کلب نے اس پورے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے صفر کے مقابلے میں چار گول سے رنگرریٹھ فٹبال کلب پر جیت درج کرلی۔ادھر ٹی آر سی گراونڈ میں دو میچ کھیلے گئے پہلا میچ جہانگیر سپورٹس فٹبال کلب اور ایف سی ویئوز فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جس جہانگیر فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں دو گول سے جیت درج کرلی۔دوسرا میچ اے جی آفس الیون اور فوڈ سپلائی الیون فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک ایک گول کرکے میچ کو برابری پر ختم کردیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?