Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

گاڑیوں کو چرانے والوں کا گروہ بے نقاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//پولیس نے سرینگر میں کار چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں5افراد کو گرفتارکرلیا ہے اور9 گاڑیوں کو برآمد کیاگیا ہے جبکہ ایک ملزم کی تلاش جاری ہے۔ سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی وسطی کشمیر محمد سلیمان نے کہا کہ پولیس کو اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ نارہ بل پارمپورہ میں کچھ گاڑیوں کو کم قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے اور لوگوں کو یہ گاڑیاں خریدنے کیلئے للچایا جا رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر 16/2020متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ انہوں نے کہا کہ دوران پوچھ تاچھ5افراد کو حراست میں لیا گیا اور ان سے9گاڑیاں ،جو کہ مختلف ریاستوں سے چرائی گئی تھیں، کو سرینگر،بڈگام اور بارہمولہ سے برآمد کیا گیا۔ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے کہا کہ محمد ایوب ڈار ،محمد ایوب خان ، سمیر احمد وانی ، لیاقت علی ڈار ،محمد یونس کو حراست میں لیا گیا۔انہوںنے کہاکہ چوری کے معاملہ میں چھٹے روپوش ملزم ہلال احمد کی تلاش جاری ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مذکورہ چوروں کا طریقہ کار تھا کہ وہ چرائی گئی گاڑیوں کی ہوبہو شکل اور رنگ والی گاڑیوں کو بیرون ریاستوں میں نشاندہی کرتے تھے اور ان کے رجسٹریشن نمبر اور دستاویزات کی ڈپلی کیٹ حاصل کرتے اور چرائی گئی گاڑیوں کو ان ہی دستاویزات پر فروخت کرتے تھے۔محمد سلیمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ یہی رجسٹریشن نمبر اصل مالکان کے پاس بھی موجود تھا اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو گمراہ کرنے کیلئے نقب زنوں نے انکی نقل تیار کی تھی۔
 

چندپورہ ہارون میں پولیس کا چھاپہ

۔6قمار بازدھرلئے گئے،8500روپے ضبط 

سرینگر// چند پورہ ہارون میں پولیس نے 6جواریوں کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم اور تاش کو ضبط کیا۔ ایس ایس پی سرینگر کی ہدایات پر ایس ڈی پی او نہرو پارک کی سربراہی میں پولیس نے چندپورہ ہارون میں پولیس ٹیم نے قمار بازی کے ایک اڈے پر چھاپہ ڈال کر جوا کھیلنے میں مصروف6قماربازوں کو گرفتار کرلیا۔ اس موقعہ پر پولیس نے دائو پر لگے 8,500  روپے اور تاش کے پتے ضبط کئے ۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر نمبر  13/2020کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کے این ایس کے مطابق لوگوںنے پولیس کارروائی کی سراہنا کی ہے۔
 
 
 

ریذیڈنسی روڑ میں دکان کی چوری کا معمہ حل

۔2 سارق گرفتار،206موبائل چارجر برآمد 

سرینگر //کوٹھی باغ پولیس نے نقب زنی کا معمہ حل کرکے 2افراد کوگرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کیا۔ 11مارچ 2020کو پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں نیاز رسول صوفی ولد غلام رسول ساکن پانتہ چھوک نے شکایت درج کی کہ 7اور 8مارچ کی درمیانی شب چنار کمپلیکس ریذیڈنسی روڑ میں اس کی دکان سے نامعلوم افراد نے موبائل چارجر اور دیگر سامان چُرا لیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر 16/2020کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ ایس ڈی پی اوکوٹھی باغ سید یاسر قادری کی نگرانی میں ایس ایچ او کوٹھی باغ سجاد اسد کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ۔ پولیس ٹیم نے پانو رام ولد تلسی رام ساکن راولا راجستھان حال ڈونی کھڈ بچھوارہ ڈلگیٹ سرینگر اور بشیر احمد ساکن ڈلگیٹ کو حراست میں لے کر اُن سے پوچھ تاچھ شروع کی جس کے دوران دونوں نے اقبالِ جرم کیا۔ پولیس ٹیم نے گرفتار شدگان کی نشاندہی پر 206چُرائے گئے چارجر برآمد کرکے ضبط کئے۔ مقامی لوگوںاور دکانداروں نے پولیس کی سراہنا کی۔

 

Contents
چندپورہ ہارون میں پولیس کا چھاپہ۔6قمار بازدھرلئے گئے،8500روپے ضبط ریذیڈنسی روڑ میں دکان کی چوری کا معمہ حل۔2 سارق گرفتار،206موبائل چارجر برآمد 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?