Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پلوامہ اور شوپیان میںتلاشی آپریشن | کریری سے گرینیڈ بر آمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
شوپیان+بارہمولہ //شوپیان اور پلوامہ میں مسلسل محاصرے اور تلاشی کارروائیاں ہورہی ہیں۔ صوفی پورہ زینہ پورہ شوپیان علاقے میں فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔علاقے میں تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور گھر گھر تلاشی کارروائیاں کی گئیں۔ ادھر پلوامہ کے اچھن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج کے44آر آر، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔علاقے میں تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ اس دوران ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں پولیس نے ایک نالے سے ایک چینی دستی بم بر آمد کیا۔ سالوسہ کریری کے مقام پر نالے میں پڑے گرینیڈ کو لوگوں نے دیکھا اور پولیس کو مطلع کیا۔بعد میں پولیس نے گرینیڈ کو اپنی تحویل میں لیا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

یورپی ممالک نے عادت چھوڑ دی، ایشیائی ممالک نے اپنا لی | سمارٹ فون سے 21فیصد نوجوان ذہنی پریشانیوں کے شکار | ہسپتال آنے والے ہر 10میں سے 2مریضوںکوبے چینی اور ذہنی دبائو کی شکایت

June 2, 2025
کشمیر

محکمہ تعلیم کیلئےتشویش کا باعث | سرکاری سکولوں میں 54 فیصد طلبہ درج نجی تعلیمی اداروں کے داخلے میں اضافہ

June 2, 2025
کشمیر

کٹرا سرینگر ریل سروس | ٹرین افتتاح 6جو ن کو | وزیر اعظم وندے بھارت کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

June 2, 2025
کشمیر

نظام الدین کیانویؒ کا سالانہ عرس | 8 اور 9 جون کو منایا جائے گا

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?