Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سیکورٹی فورسز کی بہت بڑی کامیابی: ڈی جی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // ڈائر یکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے کنہ مزار آپریشن کو بڑی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امسال ابھی تک مختلف جھڑپوں کے دوران 73 جنگجوئوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے جبکہ ابھی 240  سرگرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مارے گئے جنگجوئوں کی شناخت جنید اشرف صحرائی ولد محمد اشرف صحرائی اور طارق احمد شیخ ساکن پلوامہ کے طور کی ۔دلباغ سنگھ نے بتایا جھڑپ میں دومقامی جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایامارے گئے جنگجوئوں میں جزب المجاہدین کا ڈویژنل کمانڈرجنید اشرف صحرائی بھی شامل ہے،جو نصف درجن کیسوں میںفورسز کو مطلوب تھا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے کہا کہ جنید صحرائی دراصل لولاب کپوارہ کا رہائشی ہے تاہم وہ پچھلے بیس سالوں سے سرینگر کے حیدر پورہ میں رہتے تھے۔ ڈی جی پی سنگھ نے کہا کہ نوا کدال کے علاقے میں کل رات شروع ہونے والا آپریشن سہ پہر کو اختتام کو پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر میں مارے گئے دو  عسکریت پسند نوجوانوں کو عسکریت کی جانب راغب کرنے اور دستی بم پھینکنے کا کام سونپا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صحرائی نوجوانوں سے ملاقاتیں کرکے انہیں عسکریت پسندی کی طرف راغب کررہے تھے جبکہ اس کا ساتھی طارق پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں سرگرم رہا۔ڈی جی پی نے بتایا کہ نوا کدال آپریشن ایک صاف ستھرا تھا کیونکہ اس آپریشن میں صرف ایک رہائشی مکان میں آگ لگی جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ صبح کے وقت سب سے پہلے ہم نے مکینوں کو باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی جس دوران فورس کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔  جبکہ بعد میں مزید دو اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں ایک اہلکار پولیس کا ہے۔یہ پوچھے جانے پر کہ سرینگر میں کتنے عسکریت پسند سرگرم ہیں ڈی جی پی نے کہا کہ پورے وسطی کشمیر میں محض 14 جنگجو سرگرم ہے۔ کشمیر میں کل سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔انہوں نے کہا کشمیر میں 240 سے زیادہ عسکریت پسند سرگرم نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال اب تک 73 عسکریت پسند مارے گئے ہیں جبکہ 95 عسکریت پسندوں اور ان کے ساتھی گرفتار ہوئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?