Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’پلازمہ تھرپی‘ کو منظوری دی گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میںضوابط سے متعلق کمیٹی نے کشمیر میں کورونا وائرس مریضوں کے علاج کیلئے ’’پلازمہ تھرپی‘‘ کو منظوری دی ہے۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں شعبہ امراض چھاتی کے سربراہ اورپلازمہ تھرپی کے ماہر ڈاکٹر نوید نذیر شاہ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ماہر امراض قلب ڈاکٹر خورشید عالم کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوا،جس میں زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے حصہ لیا ‘‘۔ڈاکٹر نوید نذیر شاہ نے بتایا ’’ اتوار کی میٹنگ میں کمیٹی نے کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا علاج کرنے کیلئے پلازما تھرپی کو منظوری دی ‘‘۔ ڈاکٹر نوید نذیر نے بتایا ’’ مشینری جی ایم سی سرینگر میں موجود ہے اور اس کے علاوہ کٹ درکار ہونگے‘‘۔ڈاکٹر نوید نے بتایا ’’پلازما تھرپی کو کامیاب بنانے کیلئے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کو پلازما بطور عطیہ دینا ہوگا‘‘۔ انہوں نے کہا ’’ اس تھرپی کو کامیاب بنانے کیلئے لوگوں کو رضاکارانہ طور پر سامنے آنا ہوگا کیونکہ ہم صحتیاب ہونے والے افراد کو زبردستی عطیہ کیلئے مجبور نہیں کرسکتے ‘‘۔ڈاکٹر نوید نذیر نے بتایا ’’ اُمید ہے کہ آئندہ آنے والے 20دنوں کے اندراندر کشمیر میںپلازما تھرپی کا آغاز ہوگا ‘‘۔ انہوں نے کہا ’’ بنیادی ڈھانچے کی دستیابی کے بعد ہی تھرپی کو آئی سی ایم آر سے منظور کرانے کیلئے درخواست دی جائے گی۔  یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں 9مارچ سے لیکر 6جولائی تک 8ہزار سے زائد افراد  وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 138 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?