Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

این ای ای ٹ امتحانات منعقد | 56مراکز پرقریب 19000طلاب کا تحریری ٹیسٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2020 12:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//قومی سطح کے اہلیت و داخلہ(این ای ای ٹی) امتحانات اتوار کو وادی میں منعقد ہوئے۔ ضلع سرینگر میں مختلف کالجوں اور سکولوں میں  56 سینٹر قائم کئے گئے تھے۔ضلع انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی انتظامیہ نے کویڈ۔ 19 کے تناظر میں معیاری عملیاتی طریقۂ کار کے وسیع انتظامات مرتب کئے تھے۔ تمام مراکز پراحسن طریقے سے امتحانات کے انعقاد کے لئے حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔مجموعی طور پر 20,137طلباء نے نیٹ( NEET) امتحان کے لئے داخلہ لیا تھا ان میں سے 18,689 اُمیدواروںنے امتحانی مراکز میں رپورٹ کیا جبکہ 1448 غیر حاضر تھے۔ اس طرح مجموعی طور پر 92.80 فیصد حاضری درج ہوئی۔ضلع انتظامیہ نے 40 سے زائد ایگزیکٹو مجسٹریٹ اور نوڈل افسروں کو معقول طریقے سے امتحان کے احسن انعقاد اور طلبہ کی سہولیت فراہم کرنے کے لئے تعینات کیا تھا۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جاری کردہ ہدایت کے مطابق یہ امتحان سختی سے 6 فٹ کی جسمانی دوری ، ہینڈ سینی ٹائزر کی دستیابی ، صحت کی جانچ ، علامتی اُمیدواروں کے لئے الگ کمرے اور دیگر اِقدامات کے تحت کیا گیا تھا۔ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے امتحانات کے احسن انعقاد اور طلاب کی سہولیت کے لئے مختلف کالجوں اور سکولوں کی انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے انتظامات کو سراہا۔ضلع مجسٹریٹ شاہد اقبال چودھری اور ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر سیّد حنیف بلخی نے سول انتظامیہ اور پولیس اعلی افسران کے ہمراہ متعدد مراکز کا دورہ کیا تاکہ انتظامات کی نگرانی کی جاسکے۔ ایس ایس پی ڈاکٹر حسیب مغل اور ایس ایس پی ٹریفک جاوید کول نے مراکز کے قریب حفاظتی اور ٹریفک پارکنگ انتظامات کے لئے مختلف مقامات کا بھی دورہ کیا۔پولیس نے کہا کہ امتحانات کیلئے276پولیس افسران کے علاوہ3552اہلکاروں اور مرکزی نیم فوجی دستوں سے وابستہ اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔
 
 
 
 

منوج سنہاکی جے ای ای مینز میں اوّل آنے والوں کو مبارک باد 

نیوز ڈیسک

سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر کے آرین گپتا اور نوید الامین کو جے ای ای مینز امتحان میں اوّل آنے پر مبارک باد پیش کی۔جموں کے آرین گپتا نے اِمتحان میں 99.77فیصد نمبرات حاصل کر کے جموں وکشمیر میں اوّل نمبر پر آئے ہیں جبکہ نوید الامین نے 99.23فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں ۔اَپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموںوکشمیر کے نوجوان باصلاحیت ہیں اور یوٹی حکومت اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے مواقع ماحول فراہم کرنے کے لئے وعدہ بند ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اُن کی کامیابی نہ صرف جموں وکشمیر کے لئے باعثِ فخر ہے بلکہ اس سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مقابلہ جات کے لئے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو ترغیب حاصل ہوگی ۔اُنہوں نے ان کامیاب اُمید واروں کے لئے بہترین مستقبل کی تمنّا ظاہر کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?