لندن//امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 11 سالہ بچہ پانی میں بہہ کر لاپتہ ہوگیا، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نارتھ کیرولینا مین شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، مختلف متاثرہ علاقوں سے 7 اموات ریکارڈ کی گئیں، ریسکیو آپریشن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو عملے نے نارتھ کیرولینا کے شہر چارلوٹ سے متعدد افراد کو تحفظ فراہم کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا، چارلوٹ سے تقریباً 3 افراد کی لاشیں ملیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نارتھ کیرولینا مین شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، مختلف متاثرہ علاقوں سے 7 اموات ریکارڈ کی گئیں، ریسکیو آپریشن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو عملے نے نارتھ کیرولینا کے شہر چارلوٹ سے متعدد افراد کو تحفظ فراہم کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا، چارلوٹ سے تقریباً 3 افراد کی لاشیں ملیں۔