Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خاندانی سیاست نے ہمہ گیر ترقی سے لوگوں کومحروم رکھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر رہنمااورمرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے یہاںجمعہ کوکہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت  جموں کشمیر کو’’خاندانوں کی کورپشن‘‘ سے پاک کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی زیرانتظام علاقہ ’’خاندانی جال ‘‘ کو تباہ کرکے اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔بالہامہ سرینگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ،’’وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے دہلی میں اقتدار کے گلیاروں میں ’’خاندان کی کورپشن‘‘کاخاتمہ کیااوراب وہ جموں کشمیرکو’’خاندان کی کورپشن ‘‘سے پاک کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھاجپا کے لئے سیکولرازم ووٹ سیاست کے معنی نہیں ہے۔انہوں نے کہا،’’یہ مل جل کر ترقی کا عزم ہے۔مودی کا دور، اقبال ،انصاف اور ایمان کادور ہے جس میں ملک کی ترقی ،خوشحالی اور سلامتی کو سرفہرست ترجیح حاصل ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کئی دہائیوں کے بعد جموں کشمیرکے لوگ شفاف جمہوری اور ترقیاتی عمل میں برابر کے شراکت دار بنے ہیں ۔نقوی نے الزام لگایا کہ ’’خاندانی سیاست‘‘نے دانستہ طورجموں کشمیرکے لوگوں کومین اسٹریم ترقیاتی عمل اوران کے آئینی حقوق سے محروم رکھا۔انہوں نے مزیدکہا کہ اب بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت نے مرکزی زیرانتظام علاقہ کوخوشحالی کے راہ پر لیجانے کاعزم کیا ہے ۔ نقوی نے پارٹی کے اِس الزام کو دہرایاکہ ’’گپکار الائنس‘‘ملک کے خلاف ایک سازش ہے ۔انہوں نے کہا،’’یہ اتحاد جموں کشمیرکے لوگوں میں کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔لوگ کسی بھی ایسے اتحاد کو قبول نہیں کریں گے جو کشمیرکوعلیحدگی پسندی  اور شدت پسندی کے دلدل میں واپس لینا چاہتے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?