Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چلہ خورد دھوپ کی تمازت لے آیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // وادی میں چلہ خورد میں موسم میں تبدلی رونما ہوئی ہے اور دن میں دھوپ نکل آنے اور گرمی کی تمازت بڑھ جانے سے موسم انتہا ئی خوشگوار ہو گیا ہے۔ چلہ کلان کے رخصت ہونے کے بعد یکم فروری کو چلہ خوردکی آمد ہوئی۔دسمبر اور جنوری کی شدید سردی اور بر فباری سے عوام کو راحت ملی ہے ۔ ا بھی چلہ خورد اپنے دامن میں دھوپ کی تمازت لے آیا ہے۔آج سرینگر کے بیشتر مقامات پر لوگوں کو کانگڑی اور فرن کے بغیر دیکھا گیا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے منگل کو ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ آئندہ 10روز تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی گی۔ وادی میں پچھلے کچھ دنوں سے موسم خوشگوار ہوا ہے اور دن میں دھوپ بھی نکل آتی ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر اور وادی کے متعدد علاقوں میں اگرچہ سوموار اور منگل کی درمیانی رات کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا لیکن یخ بستہ ہواؤں کا زور تھمنے سے لوگوں کو ہر گذرتے دن کے ساتھ راحت نصیب ہو رہی ہے اور دن کے درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہوئی ہے ۔محکمہ کے مطابق سرینگر میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.6ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ دن کا درجہ حرارت 9.0ڈگری تک جا پہنچا ۔ قاضی گنڈ میںشبانہ درجہ حرارت منفی3.4اور زیادہ سے زیادہ 9.2درج کیا گیا۔ سیاحتی مقام پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی4.0اور دن کا  8.6ڈگری رہا ۔گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.0اور دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 5.6ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔کپوارہ میں رات کا  درجہ حرارت منفی 1.8اوردن کا 11.2ڈگری رہا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?