دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی//دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 11،71 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6.63 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *