سرینگر//سیکورٹی فورسز نے سنیچر کو راجوری قصبہ کے نزدیک علاقے کو محاصرے میں لیکر وہاں تلاشی آپریشن شروع کیا۔
اطلاعات کے مطابق فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو محاصرے میں لیکر وہاں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
علاقے میں آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔