Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ایڈیشنل سیکریٹری اور محکموں کے افسران

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے اضافی اقدامات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر میں آئندہ اعلان تک بائیو میٹرک سسٹم معطل رہے گا،جبکہ ایڈیشنل سیکریٹریوں اور ان سے اعلیٰ افسران کو روزانہ کی بنیادوں پر حاضر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ عمومی انتظامی محکمہ کے کمشنر سیکریٹری منوج کمار دیویدی کی جانب منگل کو جاری حکم نامہ میں کہا گیا  ہے کہ مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے تمام سرکاری دفاتروں میں سماجی فاصلے پر عمل پیرا ہونے کے ضمن میں ملازمین کی حاضری کو با قاعدہ بنایا جائے گا۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے’’  انڈر سکریٹری اور اس سے اوپر کی سطح کے تمام افسران تمام ایام کار میں دفاتر میں حاضر رہیں گے‘‘۔آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ افسروں اور عملے کی حاضری کو باقاعدہ کرنے کے لئے انڈر سکریٹری کی سطح تک ، تمام محکموں کے سربراہان دفاتر میں ایک روسٹر تیار کریں گے تاکہ ہر متبادل روز50فیصد حاضری کو یقینی بنایا جاسکے۔حکم نامہ میں کہا گیا’’ وہ عملہ جو کسی خاص دن دفتر میں ضرورت نہیں ہے وہ اپنے ہی گھرئوں سے کام کریں گا اور ہمہ وقت ٹیلی فون و دیگر الیکٹرانک ذرائع سے دستیاب رہے گا،تاہم سول سیکرٹریٹ دفاتر اور منتقل دفتروں  میں یہ لاگو نہیں ہوگاجہاں عملہ پہلے ہی نصف حصے میں تقسیم ہوچکا ہے۔ سرکار کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ مزید احکامات تک بائیو میٹرک حاضری معطل رہے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رام بن اور اننت ناگ کیلئے 5ایمبولینسیں عطیہ ایل جی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
کشمیر
امر ناتھ یاتراروحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت نائب وزیر اعلیٰ نے بال تل میں اقدامات کا جائزہ لیا
کشمیر
ارباب اقتدار نے ہمیشہ ذاتی مفادات کو ترجیح دی سات دہائیوں سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام:الطاف بخاری
کشمیر
جہامہ بارہمولہ میں13سالہ لڑکاغرقآب
کشمیر

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?