Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

متاثرین کی تعداد دوسرے دن بھی کم | متوفین کی تعداد 3500کے پار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2021 3:20 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // جموں و کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے  48 ہزار 604 ٹیسٹ کئے گئے جن میں  56سفر کرنے والوں سمیت  3408افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 267313تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران مزید 48افراد وائرس سے فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 3500 کا ہندسہ پار کرکے 3513ہوگئی ہے۔ سنیچر کو جموں و کشمیر میں مزید  3408 افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 1251 جموں جبکہ کشمیر میں 2157 افراد متاثر ہوئے ہیں کشمیر میں متاثر ہونے والے 2157افراد میں 4 بیرون ریاستوں سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ 2153افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر کے 2157متاثرین میں سرینگر میں509، بارہمولہ میں237، بڈگام میں273، پلوامہ میں175، کپوارہ میں202، اننت ناگ میں224، بانڈی پورہ میں112، گاندربل میں132، کولگام میں241 اور52شوپیان ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس دوران کشمیر میں18افراد فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میں صدر اسپتال میں2، سکمز میں1، سی ایچ سی کپوارہ میں1، جی ایم سی اننت ناگ میں4، جی ایم سی بارہمولہ میں2،سی ڈی اسپتال ڈلگیٹ میں1، ضلع اسپتال پلوامہ میں میں3 ،سی سی سی پیٹھکوٹ اور رعناواری اسپتال میں ۱افراد فوت ہوئے ہیں۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1844ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں مزید 1251افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں52بیرون ریاستوں سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ 1199افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے تازہ1251متاثرین میں  جموں میں490، ادھمپور میں150، راجوری میں119، ڈوڈہ میں43، کٹھوعہ میں138، سانبہ میں 82، کشتواڑ میں 15، پونچھ میں59، رام بن میں128 جبکہ ریاسی میں27افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد103403تک پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کو جموں میں مزید30افراد فوت ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں جی ایم سی جموں میں10، جی ایم سی ڈوڈہ میں2، جی ایم سی کٹھوعہ میں 3، جی ایم سی راجوری میں 3،زچگی اسپتال ستواری۸ میں 3، این ایچ ایس جھلندر میں 1، ضلع اسپتال ریاسی میں ایک،ضلع اسپتال پونچھ میں ایک، پی جی آئی چندی گڑھ میں 2، ضلع اسپتال رام بن میں ایک جبکہ 3افراد گھروں میں فوت ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد1669ہوگئی ہے۔   
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت
صفحہ اول
یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن
کشمیر
پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر
صفحہ اول
۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت
کشمیر

Related

کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
کشمیر

ماحولیاتی اثاثہ کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا وزیراعلیٰ سے ہائوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی ملاقات

July 1, 2025
کشمیر

جی بی پنتھ عمارت میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکا قیام، بہت جلد فیصلہ ہونے کا امکان

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?