Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہم سڑکوں پر پیسے نہیں مانگتے | خواجہ سراؤں کا حکومت کی توجہ حاصل کرنے کیلئے احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے بدھ کو یہاں حکومت کی توجہ حاصل کرنے کیلئے احتجاج کیا ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے انہیں یکسر فراموش کر دیا ہے اور ان کی حالت زار کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کشمیری خواجہ سرا سڑکوں پر لوگوں سے پیسے مانگنے کے بجائے میچ میکنگ یا شادیوں کے رشتے جوڑنے اور شادیوں میں گانے گا کر اپنی روزی روٹی کی سبیل کرتے ہیں۔لیکن اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی منسوخی کے پیش نظر نافذ کئے گئے لاک ڈائون اور پھر کورونا وائرس کے دوسرے لاک ڈائون کی وجہ سے ان کا کام بری طرح سے متاثر ہوا ہے ۔بدھ کو یہاں اپنا احتجاج درج کرنے کیلئے آنے والے خواجہ سراؤں کے ایک گروپ نے نامہ نگاروں کو بتایا’’'ہم حکومت سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا ہم انسان نہیں ہیں؟ کیا ہم ووٹ نہیں ڈالتے ہیں؟ ہمارے 500 ووٹ ہیں۔ یعنی یہاں خواجہ سراؤں کی تعداد پانچ سو ہے ۔ جب ووٹ ڈالنے کا وقت آتا ہے تو سیاست دانوں کو ہماری یاد آتی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’آپ دیکھیں باہر کے شہروں اور ریاستوں میں ہیجڑے کتنی برتمیزی کرتے ہیں، ہم کسی سے بدتمیزی نہیں کرتے ہیں، ہم سڑکوں پر ننگا نہیں گھومتے ہیں، ہم مسلمان ہیں اور جانتے ہیں ہمیں کیسے رہنا چاہیے ‘‘۔خواجہ سراؤں کے اس گروپ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ہماری طرف بھی دھیان دیں تاکہ ہم بھی اپنے گھر کا چولہا جلا سکیں۔ان کا مزید کہنا تھا’’'ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہو رہا ہے ’ ہمیں لگ رہا ہے کہ ہمارا کوئی سننے کیلئے تیار ہی نہیں ہے ‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?