Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

لاگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
"سر ۔۔۔۔مشرقی ممالک ہم لوگوں کی تہذیب کو طعنہ دے رہے ہیں اور مذاق اُڑا رہے ہیں کہ ہمارے سماج میں شادی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے ۔۔۔"
"اچھا ۔۔۔ایسا ہے کیا "؟
"جی ہاں سر ۔۔"
تم لوگ ایسا کرو ۔۔ان کے سماج پر ہر طرف سے حملہ کرو ۔اپنی چیزیں ان کو فروخت کرو ۔۔ان میں ان جانوروں کی چربی شامل کرو جس وہ حرام سمجھتے ہیں اور ہم حلال ۔ان کو کیا پتا وہ سب کھانے سے بہتری آتی ہے ۔بزدلی ختم ہوتی ہے ۔۔وہ کہتے ہیں کہ وہ چربی کھانے سے انسان ظالم بن جاتا ہے ۔اور غصے والا ۔۔یہی صحیح۔۔۔"۔
ان کو انٹرنیٹ سے یہ باور کرانے کی کوشش کرو کہ ہماری لڑکیاں پڑھ لکھ کر آزادانہ زندگی گزارتی ہیں ۔۔وہ پھر شوہر کی تاناشاہی زیادہ دیر برداشت نہیں کرتیں ۔۔خود کما کے کسی کی محتاج نہیں رہتیں ۔۔ اور ایسا کرو ان کے ماحول میں شور شرابہ پیدا کرنے کے لیے موسیقی کو فروغ دو ۔اور پارٹی سسٹم کو ۔۔اتنا کہ ان کو شورشرابے سے نفرت ہو ۔۔بیوی کو گھر میں شوہر کا بولنا شور لگے اور شوہر بھی بیوی کی باتوں کو  چلانا سمجھے۔۔برداشت کا مادہ ان میں کم ہو جائے ۔۔انٹرنیٹ پہ آسانی سے وہ سب مہیا رکھو جو شادی کے بیڈ پہ ہوتا ہے ۔۔تاکہ اکیلے میں لڑکا اور لڑکی اپنے ہاتھوں سے اپنی خواہشات کو پورا کریں ۔جیون ساتھی کی ان کو ضرورت محسوس نہ ہو اور سب سے بڑی یہ کوشش کرو کہ وہ عبادت سے دور رہیں۔۔۔کیونکہ ان کی عبادت ان کو نرم دل بناتی ہے ۔۔عبادت کو ان کی نظروں میں بے کار عمل بناؤ اور ایسا کرو کہ آزادی کے نام پر لڑکا لڑکی کواُکسائو۔۔۔"کہ میں جو چاہوں کروں۔۔۔۔کسی کو کیا ۔۔۔"
"اوکے ۔۔۔جو حکم سر "
اور پھر کچھ دنوں بعد ۔۔۔"سر آپ نے جو بولا تھا ۔۔ہمارے لوگوں نے کیا "
"ویری گڈ ۔۔۔کیا نتیجہ نکلا "؟
"۔۔سر ۔۔۔۔ان کے سماج میں ۔۔ دھڑا دھڑ طلاق ہو رہے ہیں ۔۔۔"
"ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔شاباش "۔۔۔۔۔۔۔۔
���
حسینی کالونی،چھتر گام،موبائل نمبر؛6005513109
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?