Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نعتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

نعتِ شریف 

’’رب کے محبوب کی زندگی معجزہ‘‘
شاہِ کونین کی بندگی معجزہ
 
زندگی معجزہ، بندگی معجزہ
ہر عمل معجزہ ، سادگی معجزہ
 
طائرِ سد رہ کے پر جہاں جل گئے
شاہِ معراج کی رفتگی معجزہ
 
کسریٰ قیصر کے گنبد کاوہ ٹوٹنا
آمدِ مصطفیٰ کی گھڑی معجزہ
 
اک اشارہ کیا چاند بھی شق ہوا
ڈوبتے شمس کی واپسی معجزہ
 
قاب قوسین نزدیک تر دیدنی
بے قراروں کی وارفتگی معجزہ
 
 جبیں نازاں
لکشمی نگر، نئی دہلی 
[email protected]
 
 

رسولِ رحمتﷺ

تیرے بدولت نبیٔ ؐ رحمت  ملی جہاںمیں ہے ہم  کو عزت
ہے نام تیرا، پیام تیرا، ستم کبیدہ دلوں کی راحت
بحر ثنا گو، ہےبَر ثنا گو، حجر و سارے شجر ثنا گو
ہے بزمِ انجُم یہ چاند  سورج مدح سرائے رسولِ رحمتؐ
بدر ہے تیر ا، اُحد بھی تیرا، خندق، حُنین اور تبوک تیرا
اِذن سے رب کے قدم قدم پر ملی ہمیشہ ہے تُم کو نُصرت
تھا رابطہ وہ خُدا سے تیرا زمیں پہ ہوکر بھی کیا نرالا
عرش کے سائے تلے ملی ہے خدائے رحمٰن سے وہ  قُربت
گرائی بارش وہ پتھروں کی جو اہلِ طائف کے سنگ دلوں نے
قدم قدم  پہ سہی ہے تُم نے بقائے دیں کے لئے عُقوبت
بنے ہوئے جو تھے خوں کے پیاسے اور راہ سے جو بھٹک گئے تھے
اُنہیں نکھارا ہے اور سنوارا پلایا اُن کو ہے جامِ اُلفت 
صدیقؓ پیارا، عُمر ؓدُلارا،انوکھا عُثماںؓ،علیؓ نرالا
بنے ہوئے ہیں وہ جاکے دیکھو نبیؐ کی محفل میں  خوبصورت
نہیں کسی سے کبھی بھی بدلہ لیا ہے تُم نے یہ جان کر بھی 
کہ دل میں اُن کے ہے تیری خاطر چھُپی ہوئی اک کڑی کدورت
 
طُفیلؔ شفیع
گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر
موبائل نمبر؛6006081653  
 
 

مولائے کُلؐ

مولائے کل ختم الرسّل اُم الکتاب ہے
خیر الاُمم خیر الوریٰ رسالت ماَب ہے
 
شاہِ اُمم خیرالبشر شہِ کائنات ہے
اُمت کی خاطر مصطفیٰ راہِ نجات ہے
 
خلقت میں اَولین اور ختم المرسلین
آدم سے پہلے خلق ہوے شاہ مُذنبین
 
ذاتِ نبیؐ لولاک ہے بس نُورِ نورانی
حُسن و جمال، اخلاق میں محبوب سُبحانی
 
رحمت ہے عالمین پر، نبیوں کے تاجدار
کوثر کے میرِآب اور کونین کے سردار
 
محشر کا شافع مومنو خیرالانام ہے
قدرت نبیؐ کو کررہی پیہم سلام ہے
 
یارب مظفرؔ کررہا محمدؐ کی اطاعت
اُجرت ہے جس کی لازماً محشر کی شفاعت
 
حکیم مظفرؔ حسین
باغبان پورہ لعل بازار
موبائل نمبر؛9622171322
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?