Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

بچپن کی تلاش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
شوخی ، خرمستی، اٹھکیاں، بے باکیاں، مدہوشیاں، اوتاولا پن ، کھیل کُود، قلابازیاں، ٹھٹھول ،مذاق ،خوش گیسی، ٹھمکے اور ٹھہاکے  اِن سب سے بچپن عبارت ہے۔ مجھے اپنی اِسی بے فکری اور مسرت بھری بچپن کی زندگی کی تلاش ہے۔اس کے کھو جانے کا غم مجھے دِن رات گُھلائے جا رہا ہے میں روزبروزدُبلا ہو رہا ہوں… مجھے وہ فرصت کے ایام نصیب نہیں ہو رہے ہیں جب میں ایک آزادپنچھی کی طرح ڈال ڈال پر جہاں چاہوں بیٹھوں، چہچہاوں، نغمہ زَن ہو جائوں … مادیت کے گردن توڑ (Break neck) مسابقتی دور (Competition) میں  میرا بچپن سب سے پہلے غارت ہوا… غربت اور مفلسی کی وجہ سے مجھے اوائل عمری میں کولہو کا بیل  بننا پڑا ، صبح سے شام تک کمر توڑ(Back–Breaking) کام کرنا پڑتا ہے۔آج کل آپ مجھے باغوں ،مرغزاروں ،تفریحی پارکوں یا تفریحی کلبوں میں کہاں دیکھو گے۔اگر مجھے ڈھونڈنا ہو تو آپ مجھے آٹو موبائیل ورکشاپوں ، ہوٹلوں، چائے کے اسٹالوں پر ، گریس (grease) سے لت پت اور چربی سے ہاتھ قلیدہ پائو گے۔ صبح سویرے سے ہی مجھے پلیٹس (Plates) طشتریاں (Dishes) صاف کرنے اور دھونے کے کام پر لگایا جاتا ہے یا آپ مجھے کسی رنگ ساز (Painter) کے ساتھ رنگ کی بالٹی ہاتھوں میں تھامے ہوے دیکھوگے۔ وہ زمانہ ہوا ہو گیا ہے جب میں باغوں ،کھیتوں اور میدانوں میںتتلیوںکے پیچھے پیچھے بھاگتا تھا۔ پرندوں کے گھونسلوں سے انڈے جمع کرتا تھا ۔والہانہ طور پر کسی شِفاف ندی میں ڈبکی لگاتا تھا یا بارش کے دنوں میں اپنے آنگن میں کاغذی نائو چلاتا تھا۔مکمل بے فکری اور آزادی کا عالم تھا وہ۔اب وہ سب مجھے عجیب سا سپنا (Dream) لگتا ہے بچّہ مزدوری (Child Labour)نے میری آزادی چھین لی۔بچپن کو نِگل ڈالا۔اب میں اپنے ننھّے اور کومل ہاتھوں سے منوں ٹن مٹی ڈھوتا ہوں ، پتھر توڑتا ہوں اور اپنے کمزور کندھوں پر بوجھ ڈھوتا ہوں۔ میں اب مانو ایک PackHorse بن گیا ہوں  ۔ تلاشِ بسیار کے باوجود مجھے اپنا بچپن نظر نہیں آتا ۔ اب بھی مجھے رہ رہ کر یاد آتی ہے۔
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
جب بے فِکری میں گذرتی تھی زندگانی
ارباب ِ حل وعقد کے بلند بانگ دعووں کے باوجود مجھے  بچہ مزدوری سے چھٹکارا نہیں مِلا ۔ حقوق اطفال کے حامی بھی میرا کچھ بھلا نہ کر پائے۔میں محض اپنے بچپن کی باز یابی کی مانگ کرتا ہوں ۔ میں چاند کی مانگ نہیں کرتاہوں (Cry for the moon) مجھے فطری ماحول میں آزادانہ طور پر کھلنے دو ! میری جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لیے مفید اور موزون ماحول (Conducive Atmosphere) فراہم کرو! میں مستقبل کی ضمانت ہوں ، کل کا خواب ہوں اور سماج کا معمار ہوں۔
���
کنی پورہ، کولگام،موبائل نمبر؛9596047612
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں
سپورٹس
گالے ٹیسٹ:بنگلہ دیش نے دوسرے دن نو وکٹوں پر 484 رنز بنائے
سپورٹس
جی او سی کا شمالی و جنوبی کشمیر کا دورہ، فوج کی آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
جموں یونیورسٹی ہوسٹل جمبولوچن کی بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?