Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

مائیں بچوں کی متوازن غذاکا خیال رکھیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
ہمیں اپنے اردگرد اکثر ایسی خواتین نظر آتی ہیں جو بچے کو صحت مند بنانے کے چکر میں خوب کھلاتی ہیں اور بعض اوقات تو ضرورت سے زیادہ ہی کھلا دیتی ہیں۔ ماؤں کا اس طر ح کھلانا بچوں میں موٹاپے کا باعث بنتا ہے اور بچپن کا موٹا پا بڑے ہوکر مختلف بیماریوں کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔مائوں کو چاہیے کہ ابتدا ء سے ہی بچوں کی متوازن غذا پر توجہ دیں۔انہیں شروع سے ہی پھل اور سبزیاں کھلانے کی کوشش کریں ،تا کہ ان کی یہ سب کھانے کی عادت بنے۔
محض بچے کی پسند کے پیش نظر اسے روغنی غذائوں کا عادی نہ بنائیں۔اس عادت سے آگے چل کر مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔ مائیں بچوں کی مناسب نشو ونما کے لیے انہیں متوازن اور توانائی والی غذائیں دیں ۔کچھ بچوں میں موٹاپے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ورزش نہیں کرتے اور بھاگ دوڑ سے بھی کتراتے ہیں ۔والدین کوچاہیے کہ بچوں کوا پنے ساتھ ورزش کروائیں ۔جسم اور ذہین کی نشو ونما کے لیے پھل ،سبزیاں اور دودھ ضروری ہے۔مچھلی ،مر غی اور گوشت آئرن کی کمی کو دورکرتے ہیں۔ ماؤں کو چاہیے کہ اسکول بھیجتے وقت بچوں کو ناشتہ لازمی کروائیں۔
بچوں کو غذائی اشیاء بدل بدل کردیں، تاکہ ان کو ہر طرح کے وٹامن میسر ہوں ۔یہ کوشش رہے کہ بچوں کو بچپن سے کھانے پینے کی عادت ڈالیں اور بدل بدل کر کھانے کی چیزیں دیں، تاکہ ان میں سب چیزیں کھانے کی عادت ہو اور یہ نہ کہیں کہ فلاں چیز انہیں اچھی نہیں لگتی۔ بچوں کو کھانے میں رغبت کے لئے ان کو خوبصورت پلیٹوں اور پیالوں میں کھانے ڈال کر دیں ۔
اس طرح سے بچوں میں بھوک بڑھے گی اور وہ صحت مند جسم کے ساتھ پروان چڑھیں گے۔ کھانا کھانے کے دوران بچوں کو ٹی وی نہ دیکھنے دیں ورنہ وہ دل جمعی کے ساتھ اور سکون سے کھانا نہیں کھا سکیں گے۔ دالیں، دلیہ، سرخ گوشت ،مچھلی ،انڈا اورچکن دیں۔اس خوراک سے بچوں کو آئرن، وٹامنز، پروٹین اور پوٹاشیم کا حصول ممکن ہو سکے گا اور جسم وذہن کی نشوونما بھی وجود میں آئے گی۔کولڈ ڈرنکس بچوں کی صحت کے لئے مضر ہیں ۔
بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکے لیے وٹامنز سے بھرپور غذا کے بارے میں معلومات رکھنا ہر خاتون کے لیے ضروری ہے ۔اسکول جانے والے بچوں کو غذائیت سے بھر پور غذا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔چار سے آٹھ سال کے دوران بچوں کی نشوونما تیزی سےہوتی ہے، اس لئے اس دوران بچوں کو غذائیت سے بھر پور غذاکی بہت ضروری ہوتی ہے۔اس عمر میں بچے، عموماً فاسٹ فوڈیا جنک فوڈ کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ جنک فوڈ بچوں کی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔
ایسے میں مائوں کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے۔وہ بچوں کو ان کی پسند کی غذا بنا کر کھلائے اور ایسی غذا بنا کر دے کہ اس میں وٹامنز اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہو۔ابتداء سے مائیں اپنے بچوں کے لیے جن غذاؤں کا انتخاب کریں گی تو وہ مستقبل میں ان بچوں کی صحت اور ان کے کھانے پینے کی عادات وذہنی نشوونما میں بہتری کا باعث بنےگی۔کھیل کود کے ساتھ غذائی مینو بھی تبدیل کرنا چاہیے۔ پھلیاں ،پالک اور دیگر سبزیوں کی مختلف ڈشز بچوں کو کھلائی جاسکتی ہیں۔
ان میں وٹامنز اور فولاد کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔بچوں کو دودھ ،دہی اور اس کی بنی اشیاء بھی دینی چاہیے،کیوں کہ اس میں کیلشیم بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے جو بچوں کی ہڈیوں کی نشو ونما کے لیے ضروری ہے۔مائیں بچوں کو ناشتہ کرنے کا عادی بنائیں۔جو بچے ناشتہ نہیں کرتے ان میں وٹامن بی کا فقدان دیکھا گیا،اس لئے ناشتے میں سبزیاں دیں۔
سلاد کے ساتھ فروٹس بھی دیے جاسکتے ہیں ،اس کے ساتھ ڈبل روٹی دیں۔بچوں میں ابتداء سے ہی ورزش کی عادت ڈالیں ،پانی خوب پلائیں، اسکول جاتے وقت لنچ باکس اور پانی کی بوتل ضرور دیں۔اس طر ح آپ کا بچہ مکمل طور پر صحت یاب رہے گا۔
��������
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین

Related

مضامین

محرم الحرام اور سانحۂ کربلا سبق آموز

July 3, 2025
مضامین

محرم ایک عظمت والامہینہ فضیلت

July 3, 2025
مضامین

کربلا جرأت و عزیمت کا ابدی مظہر پیغام

July 3, 2025
مضامین

سیدنا حسین ؓ کی مہاجرت اور شہادت تجلیات ادراک

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?