Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

اومیکرون کے پیش نظر کورونا رہنما اصولوں پر عمل کرنا ناگزیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سری نگر// ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے لوگوں کو کورونا گائیڈ لائنز پر من وعن عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون ویرنٹ کے پیش نظر کورونا رہنما اصولوں پر عمل کرنا ناگزیر بن گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہر جگہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ درج ہو رہا ہے لہذا گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ضروری ہے جو نہیں کرئے گا اُس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار یہاں لالچوک علاقے میں جمعے کی شام کو کورونا گائیڈ لائینز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ایک مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا ہے ۔انہوں نے کہا’ہم نے سری نگر میں آج یہ مہم شروع کی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ اہم بازاروں اور گاڑیوں میں کوئی شخص ماسک کے بغیر نہیں ملنا چاہئے ’۔موصوف ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ پورے ملک میں اومیکرو ن کیسز میں اضافہ درج ہو رہا ہے لہذا ایس او پیز پر عملدرآمد بہت ضروری ہے ۔انہو ں نے کہا: ‘ایس او پیز پر عملدرآمد کی خاطر ضلع انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر ایک مہم شروع کی ہے ’۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ کیسز میں کمی کے بعد ہمیں خوش فہمی ہونے لگتی ہے کہ وائرس ختم ہو گیا ہے لیکن ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ وائرس ابھی بھی زندہ ہے اوراس کے خلاف ہم سب کو متحد ہو کر جنگ لڑنی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ‘ایس او پیز پر عملدرآمد کوئی سزا نہیں بلکہ کورونا سے لڑنے کے لئے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے ’۔ان کا کہنا تھا کہ جو بھی کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرئے گا اُس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جن لوگوں نے پہلا کورونا ٹیکہ لگایا ہے اُنہیں فوری طورپر دوسرا بھی لگانا چاہئے ۔اُن کے مطابق کورونا سے بچنے کی خاطر انتظامیہ اور لوگوں کو مل جل کر کام کرنا چاہئے تاکہ اس جان لیوا مہا ماری سے نجات مل سکے ۔اعجاز اسد کے مطابق کورونا سے جنگ جیتنے کی خاطر عوام الناس کو سامنے آنا چاہئے کیونکہ انتظامیہ اکیلئے اس وائرس کے خلاف جنگ جیت نہیں سکتی ہے ۔جب اُن سے سوال کیا گیا کہ مسافر بردا ر گاڑیوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح لوگوں کو ٹھونسا جارہا ہے تو اس کے جواب میں موصوف ضلع ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ مسافر بردا رگاڑیوں میں انسان بیٹھتے ہیں اُنہیں اس بات کی پوری علمیت ہے کہ وائرس اُن پربھی حملہ کرسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کورونا رہنما اصولوں پر من وعن عمل کرنی چاہئے تاکہ وائرس کے پھیلاو کو روکا جا سکے ۔ ڈپٹی کمشنر نے لوگوں سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ گھروں سے باہر آتے وقت ماسک کا استعمال کریں اور انتظامیہ کے ساتھ اس حوالے سے اپنا بھر پور دست تعاون فراہم کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگر-جموں شاہراہ پرچھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت بحالی
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?