Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

لیڈر شپ کو گھروں میں نظر بند رکھنا غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے : پروفیسر سوز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2022 5:15 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ ”یہ بات تعجب انگیز ہے کہ یونین ٹریٹری ایڈمنسٹریشن نے آنکھ بند کر کے مرکزی سرکار کی ہدایت پر جموں و کشمیر کی ساری سیکولر سیاسی لیڈرشپ کو اپنے گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ کاروائی غیر جمہوری ہے اور میں اس عمل کو رد کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ کو سمجھنا چاہئے کہ ایسے اہم سوال پر صرف منتخب شدہ جموں وکشمیر اسمبلی ہی فیصلہ کر سکتی ہے، کیونکہ اسمبلی ہی حد بندی کرنے کی مجاز ہے!
پروفیسر سوز کے مطابق پھر بھی ایک جمہوری راستہ کھلا تھا کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ ریاست کی سیاسی لیڈر شپ کے ساتھ اس مسئلے پر گفت و شنید کر کے کوئی جمہوری طریقہ اپناتی!
اُن کے مطابق مجھے یہ نہایت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں غیر جمہوری اقدامات کر رہی ہے اور میں ایسے اقدامات کو غیر جمہوری سمجھتے ہوئے رد کرتا ہوں اور ایسے اقدامات کی مذمت کرتا ہوں!
مسٹر سوز نے کہا کہ مجھے اس بات کے لئے افسوس ہے کہ یونین ٹریٹری گورنمنٹ مرکزی سرکار کی ہدایت پر جموں وکشمیر میں غیر جمہوری اقدامات کےلئے مجبور ہو گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر
بارہمولہ میں نوجوان غرقآب
کشمیر
شیاما پرسادمکھرجی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج عقیدت | انضمامِ جموں کشمیر کیلئے جان دی | دفعہ370کے مخالف اورایک قوم ،ایک آئین کے حامی تھے
کشمیر
امر ناتھ یاترا 2025 | 7,200یاتریوں کا تازہ دستہ روانہ | 3جولائی سے ابتک 50000کے درشن
کشمیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?