Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پینے کے پانی کی قلعت | گاندربل کے مضافاتی علاقوں میںصورتحال پریشان کن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 17, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//چلہ کلان کی سردیوں کے باوجود گاندربل کے مضافاتی علاقوںمیں لوگوں کو پینے کا پانی حاصل کرنے کیلئے ایک کلومیٹر کے قریب پیدل چلنا پڑتا ہے۔ضلع کے علاقہ اندرون اور اس سے ملحقہ علاقوں میں میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت واقع ہونے سے ہزاروں نفوس کی آبادی کو سردیوں کے ایام میں گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ہرموکھ پہاڑی کے دامن میں واقع اندرون سے ملحقہ علاقہ جات جن میں زیارت محلہ، بنوار، بنواس،اندرون اے، اندرون بی، آرہامہ اور یارمقام سمیت دیگر علاقوں میں ہزاروں کی آبادی  کیلئے بیشتر اسکیموں پر کروڑوں روپئے خرچ کرنے کے باوجود بھی متعدد علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی پائی جارہی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق ایک سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے نالہ بنواس میں پائپ لائن بچھاکر لوگوں کو پانی کی سپلائی فراہم کی گئی تھی تاہم پائپ لائن زیر زمین بچھانے کے بجائے زمین پر ہی بچھائی گئی اور رواں چلہ کلان میں منفی درجہ حرارت کے دوران یہ پائپ لائن جم جانے سے ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کو پینے کے پانی کی بحرانی صورتحال کا سامنا ہے۔اندرون، یارمقام،آرہامہ سے ملحقہ علاقوں میں پچھلے ایک ہفتہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت ہے۔مقامی آبادی کو دور دور سے پانی لاکر استعمال کرنا پڑتا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ نہ صرف اپنے لئے بلکہ ان علاقوں میں مویشیوں کیلئے بھی سردی کے ایام میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔اندرون کی مقامی خاتون زلیخا بیگم نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا’’ چلہ کلان شروع ہونے کے ساتھ ہی ہماری پائپ لائن جم گئی ہے ،ہمیں بہت دور دور سے استعمال کے لئے پانی لانا پڑتاہے‘‘۔لوگوں نے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ انہیں مشکلات سے نجات مل جائے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?