Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صنعت، تجارت و مالیات

دو پہیہ گاڑیوں پر جی ایس ٹی 18فیصد کرنے کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//یو این آئی// آٹوموبائل ڈیلروں کی سب سے بڑی تنظیم فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن ( ایف اے ڈی اے ) نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے اگلے مالی سال کے بجٹ میں دو پہیہ گاڑیوں پر جی ایس ٹی کی شرح 28 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔  تنظیم نے اس سلسلے میں وزیرخزانہ کو بھیجے گئے میمورنڈم میں کہا ہے کہ دو پہیہ گاڑیوں پر بھی دیگر گاڑیوں کی طرح اس وقت 28 فیصد جی ایس ٹی اور دو فیصد سرچارج ہے جسے کم کر کے 18 فیصد کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ زیادہ تر دو پہیہ گاڑیاں لگژری زمرے میں نہیں ہیں اور اب یہ عوام کی ضرورت بن گئی ہے ۔تنظیم نے اپنے میمورنڈم میں ان مسائل کو اٹھایا ہے جو آٹوموبائل انڈسٹری کو متاثر کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سٹیل اور دیگر مصنوعات کی مانگ بڑھنے کے باعث ہر تین سے چار ماہ بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے مانگ پراثر پڑا ہے ۔ جی ایس ٹی میں کمی کئے جانے سے نہ صرف مانگ بڑھانے میں مدد ملے گی بلکہ اس سے صنعت کو بھی تقویت ملے گی۔ ایف اے ڈے اے کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی میں کمی کئے جانے سے گاڑیوں کی فروخت بڑھے گی تواس سے حکومت کے لیے ٹیکس ریونیو میں بھی اضافہ ہوگا ۔ اس کے ساتھ تنظیم نے پرانی گاڑیوں پر جی ایس ٹی کو کم کرکے پانچ فیصد کرنے کی اپیل کی ہے ۔ اس وقت ان گاڑیوں پر 12 فیصد اور 18 فیصد جی ایس ٹی ہے ۔ 4000 ملی میٹر سے چھوٹی گاڑیوں پر 12 فیصد جی ایس ٹی ہے ۔ اس سے بڑی گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہندپاک کے درمیان جنگ بندی ہوٹل مالکان اورچیمبرآف کامرس کاخیرمقدم

May 10, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

شہریوں کا ضروری اشیا ذخیرہ کرنے کیلئے بازاروں کا رُخ تاجر لیڈروں کا دکانداروں سے نرخوں کو اعتدال میں رکھنے پر زور

May 10, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی سرگرمیاں شیوراج نے سرحد سے متصل اضلاع میں کاموں کا جائزہ لیا

May 10, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

گھریلوں تفریح کانیاتجربہ شاومی انڈیا کی فائر ٹی وی کے ساتھ کیوایل ای ڈی ایف ایکس پرو اور فور کے ایکس سیریزلانچ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?