Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: ووین ملک کا پہلا گاؤں جس کے تمام اہل بچے ویکسینیٹڈ ہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 21, 2022 12:23 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر،21 جنوری (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک دور افتادہ گاؤں ووین ملک کا پہلا گاؤں بن گیا ہے جس کی 15 برس اور اس سے زیادہ عمر کی پوری آبادی کو کورونا ویکسین کر دئے گئے ہیں۔
اپنے ضلع صدر مقام سے 28 کلومیٹر دور مشہور ہرمکھ چوٹیوں کے دامن میں واقع ووین تک پہنچنے کے لئے طبی عملے کے اہلکاروں کو قریب چودہ کلو میٹر کی مسافت پیدل طے کرنا پڑی تاکہ کم عمر نوجوان لڑکے لڑکیوں کی ویکسینیشن کو ممکن بنایا جا سکے۔
ووین 170 کنبوں پر مشتمل گاؤں ہے جہاں گجر برادری کے لوگ آباد ہیں اور اس گاؤں میں ابھی بھی قریب چار فٹ برف جمع ہے۔
بلاک میڈیکل آفیسر بانڈی پورہ ڈاکٹر مسرت اقبال نے کہا کہ اس گاؤں کا اپنے ضلع صدر مقام کے ساتھ کوئی سڑک رابطہ نہیں ہے اور نہ کمیونکیشن کا کوئی بندوبست ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں بانڈی پورہ سے ایک طبی ٹیم کو روانہ کرنا پڑا جس نے وہاں 56 نوجوانوں کو ویکسین لگائے۔
موصوف افسر نے کہا کہ طبی عملے کو وہاں پیدل جانا پڑا اور انہوں ںے تین دن گاؤں میں ہی قیام کرکے صد فیصد نوجوانوں کی ویکیسنیشن کو ممکن بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس گاؤں میں ابھی بھی قریب چار فٹ برف جمع ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس گاؤں کی کل آبادی 362 نفوس پر مشتمل ہے اور سال 2021 میں ہی اٹھارہ سال کی عمر سے اوپر کی آبادی کو ویکسین لگا دئے گئے ہیں۔
ڈاکٹر مسرت اقبال نے کہا کہ ہیلتھ اہلکاروں نے ویکیسن کے علاوہ اس بستی کے لوگوں کے کورونا ٹیسٹ بھی کئے۔
انہوں نے کہا کہ اس گاؤں کے ایک فرد کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔
قابل ذکر ہے کہ محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق جموں وکشمیر ملک کی ریاستوں اور یونین ٹریٹریوں میں لوگوں کی ویکیسنیشن کرانے میں صف اول میں ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?