Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ایڈوانس لینڈنگ گراؤنڈبائی پاس سڑک انتہائی ابتر | عام شہریوں کو پریشانی کا سامنا ،منصوبے کی جلد از جلد تکمیل کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری//راجوری قصبہ میں ایڈوانس لینڈنگ گراؤنڈ (ALG) بائی پاس روڈ کے نام سے جانے والی سڑک کی بدترین حالت کی وجہ سے عام شہریوں کو مشکلات درپیش ہیں ۔رابطہ سڑک انٹرا ٹاؤن علاقوں کو ایک دوسرے کیساتھ جوڑنے کیساتھ ساتھ میڈیکل کالج کو بھی دیگر علاقو ں کیساتھ جوڑنے کا کام کرتی ہے ۔محکمہ تعمیرات عامہ کے خلاف غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں نے کہاکہ سڑک منصوبے کے کام میں تیزی لا کر عام لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ۔راجوری قصبہ کے مقامی لوگوں بشمول بال کرشن شرما، انیل کمار، محمد سلطان اور دیگر نے بتایا کہ اے ایل جی بائی پاس روڈبا با غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری موڑ سے شروع ہو کر آرمی کانوائے گراؤنڈ کھیورہ میں جا کر ختم ہوتی ہے اور نہ صرف راجوری شہر کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے بلکہ یہ سڑک گورنمنٹ میڈیکل کالج تک جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سڑک کا یہ چھوٹا سا حصہ راجوری قصبہ کیساتھ ساتھ دیگر علاقوں کو بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری کو بھی جوڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ راجوری شہر کا پورا حصہ بی جی ایس بی یونیورسٹی روڈ اور خاص طور پر اے ایل جی بائی پاس روڈ پچھلے دو سالوں سے بدترین حالت میں ہے تاہم محکمہ تعمیر ات عامہ کی جانب سے کام کو انتہائی سست  رکھا گیا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ’’بارش کی وجہ سے اس سڑک پر سے گزرنا ناممکن ہو جاتا ہے کیونکہ سڑک پر موجود کھڈوں میں پانی سے بھر جاتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ محکمے کی جانب سے اس سڑک کی جلد از جلد تکمیل کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ متعلقہ محکمے کے ہاتھوں بے بس ہو رہے ہیں۔انہوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ رابطہ سڑک کو جلدازجلد مکمل کر کے عوام کو سہولیات بہم پہنچائی جائیں ۔محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگز یکٹو انجینئر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ پروجیکٹ کو 19.97 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے لانگویشنگ اسکیم کے تحت منظور کیا گیا ہے تاہم ’’کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے پروجیکٹ کا کام سست ہے اور یہ معاملہ چیف انجینئر کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا

May 13, 2025
پیر پنچال

مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش

May 13, 2025
پیر پنچال

پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے

May 13, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?