Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اُتراکھنڈ میں 17اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ آج | چھ سو سے زائد امیدوار میدان میں 11ہزار 697پولنگ اسٹیشن قائم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 14, 2022 12:17 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی //اترا کھنڈ میں آج 14 فروری کو 81 لاکھ سے زائد ووٹرز 632 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ریاست میں کْل 11 ہزار 697 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جس کی سکیورٹی کے انتظامات 50 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کے سْپرد ہے۔ اس کے علاوہ حساس مراکز کے لیے ریزرو فورس بھی رکھی گئی ہے۔اتراکھنڈ کی تمام 70 اسمبلی نشستوں کے لیے ٓج14 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے۔ اس بار کل 629 امیدوار میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ 82 لاکھ 66 ہزار 644 ووٹرز کریں گے۔ اس میں 42 لاکھ 38 ہزار 890 مَرد اور 39 لاکھ 32 ہزار 995 خواتین ووٹرز ہیں۔اس کے علاوہ ریاست میں کْل 11 ہزار 697 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔اتراکھنڈ اسمبلی الیکشن کی بات ہمیشہ مضحکہ خیز لہجے میں شروع ہوتی ہے اور پھر معاملہ کوئز شو میں بدل جاتا ہے کیونکہ جب تک لوگ یاد رکھیں گے کہ اتراکھنڈ کا وزیر اعلیٰ کون ہے تب تک وزیر اعلیٰ تبدیل ہوجائے گا۔مارچ 2021 سے اتراکھنڈ میں تین وزرائے اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ 10 مارچ 2021 کو بی جے پی نے تریوندر سنگھ راوت کی جگہ تیرتھ سنگھ راوت کو وزیر اعلیٰ بنایا۔ تین ماہ بعد راوت کی جگہ پْشکر سنگھ دھامی نے لے لی۔ اب لوگ طنزیہ انداز میں کہتے ہیں کہ 2022 کے انتخابات کے فوراً بعد وزیراعلیٰ بدل دیا جائے گا۔دراصل اتراکھنڈ میں پانچویں حکومت کی تشکیل کے لیے ہونے والے انتخابات ایک طرح سے بے مسئلہ ہیں۔ کانگریس پارٹی ہریش راوت کی قیادت اور چہرے کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے میدان میں ہے جبکہ بی جے پی مودی کی چمک دمک کی مدد سے اقتدار میں رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی طرح عام آدمی پارٹی ریاست میں اپنی جگہ کے لیے بنیادی طور پر کیجریوال کے نام اور کام کی بنیاد پر لڑ رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?