تائیوآن،26دسمبر (یو این آئی۔زنہوا) چین نے اتوار کو شانکسی صوبہ کے تائیوآن سیٹ لائٹ لانچنگ سنٹر سے ایک نئے ریسورس سیٹلائٹ منصوبہ بند مدار میں چھوڑا۔ریسورس سیٹلائٹ زیڈ وائی۔ون 02 Eکو لانگ مارچ 4سی راکٹ کے ذریعہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیار بجکر گیارہ منٹ پر لانچ کیا گیا۔ یہ لانگ مارچ کیریر راکٹ سیریز کے 403ویں پرواز مشن پر تھا۔