پونچھ // ضلع پونچھ میںبدھوار کووڈ 19 کے48 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران02افراد کی کوڈ19کی وجہ سے موت بھی واقع ہوئی ہے۔نوڈل افسر کوڈ 19ضلع پونچھ زمود احمد کی جانب سے ملی جانکاری کے مطابق ضلع پونچھ میں پچھلے چوبیس گھنٹو ںکے دوران48 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس دورا109افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھرو روانہ ہوئے۔ ضلع میں فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر1366 ہو گئی ہے۔نوڈل افسر کوڈ 19زموداحمد نے تمام لوگوں کو احتیاطی
تدابیر پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی باری ا?نے پر ویکسین کے ٹیکے لگانے کی اپیل کی ہے۔