مینڈھر//مینڈھر پو لیس نے ایس ڈی پی او مینڈھر کی سربر اہی میں مختلف جگہو ں پر نا کے لگا کر ٹریفک قواعدکی خلاف والے ڈرائیوروں کی گا ڑیا ں ضبط کیں جبکہ کئی گاڑیو ں کے چالان کا ٹے ۔ذرائع کے مطابق مینڈھر پو لیس نے مینڈھر تحصیل کی مختلف جگہو ں پر نا کے لگا کر20گا ڑیو ں کو ضبط کیا جبکہ35گا ڑیو ں کو چالا ن کیا جبکہ مینڈھر تا پو نچھ سڑ ک پرایس ڈی پی او مینڈھر ریا ض تا نتر ے اور مینڈھر تا جمو ں سڑ ک پرایس ایچ او مینڈھر محمد امین نے الگ الگ نا کے لگا کر ان گا ڑیو ں کے ما لکان کے خلاف کا رروائی کی جن کے پا س کا غذات نہیں تھے ، اور نہ ہی ڈرایئو نگ لا ئسنس تھے کیو نکہ ان دنو ں مینڈھر انتظامیہ حر کت میں آئی ہوئی ہے اور کہیں پر بھی کوئی بھی غلط نہیںہونے دے رہی ہے ۔ مینڈھر انتظامیہ چاہتی ہے کہ مینڈھر میں ایما نداری سے کام ہو ۔ انہو ں نے نا جا ئز تعمیر ات ہٹا نے کے بعد سنیچروار کو مینڈھر پو لیس نے نا کے لگا کر گا ڑیو ں کی چیکنگ شروع کر دی ہے کیو نکہ گا ڑیو ں کے ڈرائیور بغیر کا غذات گا ڑیو ںکو چلا تے ہیں جبکہ گا ڑیو ں میں بھیڑ بکر یو ں کی طر ح سواریو ں کو لادا جا تا ہے ،۔ اور جب کوئی حا دثہ ہو تا ہے تو کئی قیمتی جا نین ضا ئع ہو جا تی ہیں ۔ مینڈھر انتظامیہ چاہتی ہے کہ گا ڑیو ں کی چیکنگ کر کے حا دثات سے بچا جا سکے۔ ایس ڈی پی او مینڈھر نے میڈ یا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہم لگا تار نا کے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں اور اگر ڈرائیو ر گا ڑی کو کھڑی کرکے بھا گ جا تے ہیں تو ہم گا ڑیو ں کو ضبط کر یں گے۔ اطلاعات کے مطابق سرنکوٹ میںبھی پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوںپرشکنجہ کستے ہوئے مختلف ناکے لگاکر6گاڑیوںکوضبط کیااورکئی دیگرکے چالان کاٹے ۔