سرینگر//بڈگام پولیس نے غیر قانونی کان کنی اور لاک ڈاؤن احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 2گاڑیاں ضبط کر لی گئی ۔ماگام تھانہ نے ا س سلسلے میں ایف آئی آرنمبر 77/2021کے تحت کیس درج کیا۔ پولیس نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ لاک ڈائون پر سختی سے عمل کریں تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے پرقابوپایا جاسکے۔