اوڑی //سرحدی حفاطت فورس کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوا۔ بی ایس ایف 23بٹالین سے وابستہ کانسٹیبل منجیت کمار ساکن جھارکھنڈ لائن آف کنٹرول پر چاند پوسٹ پر تعینات تھا۔ پیٹرولنگ کے دوران اس پر غشی طاری ہوئی اور وہ گر گیا۔اسے نزدیکی اسپتال لیا گیا لیکن وہ تب تک دم توڑ چکا تھا۔