جموں//آئی جی بی ایس ایف جموں فرنٹیئر رام اوتار نے یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی۔آئی جی نے گورنر کو جموں میں بی ایس ایف کے آپریشنز سے متعلق موجودہ صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account