سرینگر//اوئسز ہائر سیکنڈری اسکول گوگجی باغ نے اطلاع دی ہے کہ اسکول اتھارٹی نے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے اپنی دونوں شاخیںسینی ٹائز کی ہیں لہٰذا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اسکول انتظامیہ کے مطابق اب والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیج سکتے ہیں جس کیلئے مکمل تیاری کی جاچکی ہے۔