مینڈھر// ضلع ٹر یفک مجسٹر یٹ پو نچھ وجاہت جعفری نے ٹر یفک پو لیس کے ہمر اہ مینڈھر کے مختلف علا قو ں میں ٹر یفک پو لیس نے ناکہ لگا کر قانو ن کی خلاف ورزی کر نے والی 51گا ڑیو ں کو چالا ن کئے اور 15400روپے بطور جر مانہ وصول کیا جب کہ اس دوران 8 گا ڑیا ں ضبط بھی کی گئیں۔