Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ہارٹی کلچرریاستی اقتصادیات کی ریڑھ کی ہڈی:نوین چودھری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//پرنسپل سیکرٹری خزانہ نوین کے چودھری نے ریاست میں باغبانی اور دیگر پیداوار کی پروسیسنگ و سٹوریج ، ٹرانسپورٹیشن اور تقسیم کاری کے عمل میںبہتری لانے کیلئے ایگر لاجسٹک مراکز قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ محکمہ زراعت ، باغبانی ،پھولبانی ، پشو و بھیڑ پالن اور منسلک محکموں کے افسروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی مشاورتی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے نوین چودھری نے کہا کہ اس طرح کے مراکز کی بدولت تمام سہولیات ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوں گی اور فصلوں کی پیداوار کی اچھی خاصی قیمت حاصل ہو گی ۔  پرنسپل سیکرٹری پشو و بھیڑ پالن  اصغر حسن سامون ، سیکرٹری زراعت و باغبانی منظور احمد لون ، سیکرٹری فلوریکلچر اینڈ پارک اینڈ گارڈنز محمد جاوید خان ، محکمہ خزانہ کے اعلیٰ افسران اور متعلقہ محکمہ کے سربراہوں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی جبکہ سرینگر میں مقیم افسروں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگوں میں شرکت کی ۔ نوین چودھری نے کہا کہ اے ایل سیز کی بدولت گھریلو خرید و فروخت میں اضافہ ہو گااور ایگریکلچر پیداوار کی برآمدات میں بھی اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ باغبانی شعبے کو جموں کشمیر کے اقتصادی منظر نامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے  ۔ تا ہم اس سیکٹر میں بڑے پیمانے پر جدت لانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اس طرح کے مراکز کی پائلٹ بنیادوں پر فائنانسنگ کے امکانات تلاش کرے گی ۔ اس دوران پرنسپل سیکرٹری خزانہ نے افسروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کے دوران اہداف کی حصولیابی ، مختلف پروگراموں کی عمل آوری ، اگلے مالی  سال کے منصوبوں اور دیگر امور کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ نوین چودھری نے اہداف کی حصولیابی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ کے مدوں کے مطابق ہی رقومات صرف کی جانی چاہیں انہوں نے کہا کہ غیر ضروری واجبات وجود میں لانے سے احتراز کیا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ جاری پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کیلئے تعمیراتی کا م میں سرعت لائی جانی چاہئے تا کہ خرچے میں اضافے سے بچا جا سکے۔انہوں نے زراعت اور باغبانی محکموں کے سربراہوں پر زور دیا کہ وہ نئے تصورات سامنے لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ کثیر کراپنگ نظام کو اختیار کیا جانا چاہئیے تا کہ ریاست میں فصلوں کی پیداوار اور پیداواریت میں اضافہ ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ دستیاب وسائل کو موثر ڈھنگ سے استعمال میں لایا جانا چاہیے تا کہ ریاست کی اقتصادیات کو دوام حاصل ہو سکے ۔ انہوں نے میوہ صنعت کو آگے بڑھانے کیلئے اختراعی اقدامات کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ نوین چودھری نے کہا کہ مشروم ، پولٹری اور ڈیری سیکٹروں کو بڑھاوا دیا جانا چاہئیے کیوں کہ ان میں روز گار کے کافی وسائل موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان شعبوں کو کسانوں کیلئے مزید فائدہ بخش بنایا جانا چاہئے ۔ انتظامی سیکرٹریوں اور محکموں کے سربراہوں نے رواں سال کے اخراجات ، اہداف ، مالی دشواریوں اور مستقبل کی ضروریات کے حوالے سے تفصیلی خاکہ پیش کیا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

جموں

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ

July 17, 2025
جموں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات

July 17, 2025
جموں

کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا

July 17, 2025
جموں

بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?