راجوری //کوٹرنکہ سے کھاہ جانے والی سڑک پر پسی گرآنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی ۔مقامی لوگوں نے بتایاکہ صبح کے اوقات میں پسی گرآئی جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی آمدورفت متاثر رہی ۔انہوںنے بتایاکہ اس سلسلے میں حکام کو اطلاع بھیج دی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی اقدام نہیں کیاگیا جس کے نتیجہ میں درجنوں گاڑیاں درماندہ ہیں ۔