Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کورونا کے خلاف جنگ میں طبی افسران ‘فیلڈ کمانڈر ہیں:ودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//یو این آئی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں علاقائی اور ضلعی حکام کو فیلڈ کمانڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں زمینی پر منصوبوں اور پالیسیوں کا استعمال کرکے ہر قسم کی تدابیر کے ہتھیاروں کا مناسب استعمال کرنا ہے ۔ مسٹر مودی نے منگل کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کچھ ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کے ضلعی اور علاقائی حکام کے ساتھ بات کرکے کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں یہ لڑائی طبی افسروں کی سربراہی میں لڑی جارہی ہے اور تمام افسران اپنے بہترین تجربات اور اسکیموں کی کامیابیوں کو شیئر کریں تاکہ انہیں ملک کے دیگر علاقوں میں بھی استعمال کیا جاسکے ۔انہوں نے کہا کہ "کورونا وائرس کے خلاف اس جنگ میں آپ سب ایک بہت اہم کردار میں ہیں۔ آپ ایک طرح سے اس جنگ کے فیلڈ کمانڈر ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی جنگ میں ہوتا ہے ، فیلڈ کمانڈر بڑے منصوبے تشکیل دیتا ہے ، زمین پر لڑائی لڑتا ہے ، صورتحال کے مطابق فیصلہ کرتا ہے ۔ آپ سب اس وقت ہندوستان کی اس جنگ کے اہم فیلڈ کمانڈر کی حیثیت سے قیادت کر رہے ہیں"۔انہوں نے کہا کہ افسران کو اس جنگ میں اپنے تمام ہتھیاروں یعنی منصوبوں اور تدابیر و اقدات کا صحیح استعمال کرنا چاہئے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ فرنٹ لائن کے عملہ کو ہمیشہ آپ کے طرز عمل اور افعال سے ترغیب ملتی ہے ۔ ان کا اعتماد بڑھتا ہے ۔ مسٹر مودی نے کہا کہ افسران اپنی سہولت اور ضرورت کے مطابق سرکاری اسکیموں میں پھیر بدل کرسکتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے ضلع اور دیہات کے بارے میں سب سے زیادہ معلومات انہی کے پاس ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ "میں آپ سے ایک اور بات کہنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ حکومت کی بنائی گئی پالیسی میں ضلعی سطح پر کسی بھی طرح کی جدت کی ضرورت ہے اور اس جدت سے پالیسی کو تقویت ملے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?