Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

کورونا بحران؛ انتخابی نتائج کے بعد کامیابی کے جشن پر الیکشن کمیشن کی پابندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2021 2:49 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر منگل کو الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج 2 مئی کو آنے کے بعد انتخابات میں فتح کے جشن پر پابندی لگانے کا ایک اہم فیصلہ کیا ۔
واضح رہے کہ 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان مغربی بنگال ، کیرالہ سمیت پانچ ریاستوں میں انتخابات ہورہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل مدراس ہائی کورٹ نے کورونا دور میں اسمبلی انتخابات کرانے پر الیکشن کمیشن اور اس کے عہدیداروں کی سخت سرزنش کی تھی۔
الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے بعد کوئی فریق فتح کا جشن نہیں منا سکے گا۔ فاتح امیدوار کے ساتھ دو سے زیادہ افراد کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف اس کا اہل نمائندہ ہی انتخابی نتائج کا سرٹیفکیٹ متعلقہ انتخابی افسر سے حاصل کر سکے گا۔
انہوں نے بتایا کہ پورے ملک میں کووڈ 19 کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر کمیشن نے 21 اگست 2020 کی موجودہ جامع ہدایات کو شامل کرتے ہوئے گنتی کے عمل کے دوران مزید سخت التزامات کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل پیر کو مدراس ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وبا کے دوسرے دور کے لئے تنہا الیکشن کمیشن کو ذمہ دار قرار دیا تھا جس نے سیاسی جلسوں پر پابندی عائد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
عدالت نے یہ بھی انتباہ کیا کہ اگر الیکشن کمیشن نے کووڈ 19 پروٹوکول کی سختی سے پیروی نہیں کی تو اسے 2 مئی کو گنتی کا عمل روکنا پڑے گا۔
عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے افسران پر قتل کے الزام میں مقدمہ درج ہونا چاہئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترین

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?