پونچھ//71 ویں یوم آزادی کے موقہ پر کشمیر اعظمی اور گیٹر کشمیر کے سینئر صحافی عشرت بٹ کو ان کی صحافت میں عام لوگوں کیسایل ابھارنے پر تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ایواڈ سے نوازا گیا اس کے علاوہ نمایمد آڑان اعجاز احمد نمایندہ لازوال ظہر عباس نمایندہ آزان سحر ریاض ملک اور ارلی ٹایمز کے نمایندہ سرفراز چک کو بھی صحافت میں بہتر کام کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا