Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ڈیجیٹل کامرس کیلئے اوپن نیٹ ورک ای۔کامرس کو جمہوری شکل دے گا:گوئل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//تجارت و صنعت، صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کے وزیر پیوش گوئل نے کل کہا کہ ڈیجیٹل کامرس کے لیے اوپن نیٹ ورک (او این ڈی سی) چھوٹے کاروباروں کو مساوی مواقع فراہم کرکے انہیں تحفظ فراہم کرائے گا اور ای ۔ کامرس کو جمہوری شکل دے گا۔وزیر موصوف بی آئی ٹی ایس ، پیلانی کے ذریعہ منعقدہ سالانہ لانچ پیڈ۔ سرمایہ کاری سربراہ ملاقات کے پانچویں ایڈیشن سے ورچووَل طریقے سے خطاب کررہے تھے ۔ نانا جی دیشمکھ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ، بی آئی ٹی ایس پیلانی کے مشہور سابق طالب علم، مسٹر گوئل نے کہا کہ ناناجی دیشمکھ کی زندگی متعدد افراد کے لیے باعث ترغیب ہے ۔اسٹیو جابس کے قول کا حوالہ دیتے ہوئے ، وزیر موصوف نے کہا کہ، ‘‘اختراع ایک رہنما اور پیروکار کے درمیان فرق واضح کرتی ہے ۔’’ اس امر کو اجاگر کرتے ہوئے کہ بی آئی ٹی ایس میں اختراکاروں اور خطرات اٹھانے والوں کی ایک تاریخ رہی ہے ، انہوں نے بی آئی ٹی ایس کے متعدد طلبا کا ذکر کیا جنہوں نے سنیما، رائٹنگ، کاروبار اور سماجی خدمات جیسے مختلف میدانوں میں کامیابی حاصل کی۔انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ٹی ایس کا نعرہ یعنی، ‘علم سب سے بڑی طاقت ہے ’، کی معنویت جتنی آج کے علمی معیشت کے دور میں ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔ اس بات کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہ بی آئی ٹی ایس کے طلبا نے اختراع اور صنعت کاری کی دنیا میں اپنے لیے نام کمایا ہے ، وزیر محترم نے کہا کہ بھارت میں 10 فیصد یونیکارنس بی آئی ٹی ایس کے سابق طلبا کے ذریعہ ہی قائم کی گئی ہیں۔مسٹر گوئل نے کہا کہ ایک صحت مند اسٹارٹ اپ ایکونظام کے لیے ، تجربہ گاہیں، سرپرستی، اسٹارٹ اپس کو پروان چڑھانے والے مراکز اور سرمایہ فراہمی،جیسے چار اہم عناصر ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025
برصغیر

رائے پور میں المناک حادثہ | ٹرک اور ٹرالر کے مابین ٹکر، 13افراد کی موت

May 12, 2025
برصغیر

مہاراشٹرمیں تباہ کن آگ | کئی کمپنیوں کے 22گودام خاکستر

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?