Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پاکستان اور چین ناقابل بھروسہ: عطاحسنین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 21, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ریٹائرڈ لفٹنینٹ جنرل عطاحسنین نے کہاکہ چین اور پاکستان پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ہے اوریہ دونوں ممالک کہتے کچھ  ہے ،اور کرتے کچھ اور ۔ عطاحسنین کا کہنا ہے کہ لداخ میں چینی فوج کی پسپائی کے بعد جاری ویڈیو میں چین نے بھارتی فوج کی شبیہ کو خراب کرنا چاہاہے۔ سی این آئی کے مطابق ریٹائرڈ لفٹنینٹ جنرل عطا محمدحسنین نے کہا ہے کہ بھارت کے پڑوسی ممالک خاص کر چین اورپاکستان بھروسہ کرنے کے لائق نہیں ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان ایک طرف مذاکرات کی پیش کش کرتا ہے ،تو دوسر ی طرف سرحدی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی آڑ میں وادی کشمیر میں جنگجویت کی پشت پناہی کررہا ہے ۔ عطاحسنین کاکہنا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک طرف بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشغول تھے، دوسری طرف پاکستانی فوج نے لداخ کے کرگل ضلع میں اگلی چوکیوں پر قبضہ کیاتھا جس کو ہم نے پسپا کیا ۔ اسی طرح چین نے بھی گزشتہ برس لداخ کی گلوان وادی اور مشرقی لداخ کے دوسرے حصوں پر قبل از وقت اپنی فوج بھیج کر ہمارا بھروسہ توڑ دیا ۔ انہوںنے کہا کہ چین بھارت تعلقات بہتر ہوں یہ سب چاہتے ہیں تاہم فوج کو چین پر مکمل بھروسہ نہیں کرنا چاہئے ۔ ادھر پینگونگ لیک کی متنازعہ اور کور کمانڈر کی گفتگو سے انخلا سے قبل ، چین نے ایک بار پھر گالان کے پرتشدد تصادم کی ایک ترمیم شدہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ چین تمام معاہدوں اور اتفاق رائے کے باوجود ، کسی بھی وقت پینترابدل سکتا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عطا حسنین ، جو فوج کے شمالی کمان کے سربراہ تھے ، کے مطابق ، کسی بھی طرح چین پر اعتماد کرنا مناسب نہیں ہے۔ خاص طور پر اس نازک موقع پر ، یہ توقع کی جارہی تھی کہ چین کچھ کارگر ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے
برصغیر
احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش
برصغیر
بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع
برصغیر
ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول

Related

کشمیر

مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے

July 8, 2025
کشمیر

مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم

July 8, 2025
کشمیر

سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا

July 8, 2025
کشمیر

درمیانہ درجے کی بارشوں سے گرمی سے راحت وادی میں درجہ حرارت 31ڈگری

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?