Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی 20ورلڈکپ سپر 8راؤنڈ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کوہرایا

Mir Ajaz
Last updated: June 21, 2024 1:43 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

فلوریڈا// ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جانسن چارلس نے 38، نکولس پورن اور کپتان رومین پاول نے 36، 36 رنز اسکور کیے جبکہ شرفین ردرفورڈ نے 28 رنز اور برینڈن کنگ 23 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے ۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی، جوفرا آرچر، عادل رشید اور لیونگ اسٹون نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔جواب میں انگلینڈ کے اوپنرز فل سالٹ اور جوز بٹلر نے 67 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، لیکن اس موقع پر کپتان 25 رنز بنا کر ہمت ہار بیٹھے ۔ویسٹ انڈیز کو جلد ہی دوسری کامیابی مل گئی، جب معین علی صرف 13 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔اس کے بعد انگلینڈ نے بیٹرز فل سالٹ اور جونی بیئرسٹو کی 44 گیندوں پر 97 رنز کی ناقابل شکست ساجھے داری کی مدد سے 18 ویں اوور میں ہی 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔فل سالٹ نے 47 گیندوں پر 5 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 87 رنز جبکہ جونی بیئرسٹو نے 26 گیندوں پر 48 رنز بنائے ۔فل سالٹ کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔واضح رہے کہ سپر ایٹ مرحلے میں دو گروپ ہیں، پہلے گروپ میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت جبکہ دوسرے گروپ میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شامل ہیں۔دونوں گروپس سے سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

سپورٹس

بولٹ آئی پی ایل کے بقیہ حصے میں کھیلیں گے

May 14, 2025
سپورٹس

بنگلہ دیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

May 14, 2025
سپورٹس

برونی کافٹ بال انقلاب دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

May 14, 2025
سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?