Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

Mir Ajaz
Last updated: June 18, 2025 11:20 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//اپنی پارٹی نے ڈل جھیل میں رنگا رنگ شکارا ریلی کا اہتمام کیاجس کی قیادت پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے کی ۔ریلی کا مقصد وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کیلئے پیغام دینا تھا۔اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ شکارا ریلی کا مقصد ملک بھر میں یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیر محفوظ ہے اورساتھ ہی ہم سیاحت کے شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا، اس شکارا ریلی کے ذریعے ہم ملک بھر میں اپنے ان شہریوں ، جو بطور سیاح کشمیر آنا چاہتے ہیں، کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہم ہر ایک کو بتانا چاہتے ہیں کہ کشمیر بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح محفوظ ہے۔انہوں نے مزید کہا، اس کے علاوہ، ہم نے سیاحت کے شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈر بشمول ہاس بوٹ مالکان، شکارا آپریٹرز، اور ہوٹل والوں کے ساتھ ساتھ ٹیمپو، ٹیکسی اور آٹو ڈرائیوروں کے ساتھ اپنی بھر پور یکجہتی کے اظہار کے لیے اس ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ سب لوگ اس وقت یہاں کے حالات کی وجہ سے مایوس ہیں۔ ہم انہیں یقین دلانا چاہتے ہیں کہ اپنی پارٹی کے اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سید محمد الطاف بخاری نے حکومت پر زور دیا کہ وہ سیاحت کے اسٹیک ہولڈرز کی مدد کرنے کیلئے سامنے آئے۔انہوں نے کہا، حکومت کو سیاحتی شعبے سے جڑے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے متحرک کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان سٹیک ہولڈرز میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں واقعی اس وقت حکومت کے تعاون اور مدد کی ضرورت ہے کیونکہ انہیں نے حد نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس شکارا ریلی کا اہتمام یاور دلاور میر کی سربراہی میں پارٹی کی یوتھ ونگ نے کیا تھا۔ اس موقع پر پارٹی کے متعدد لیڈران اور کارکنان موجود تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Blackjack Online » Laws and regulations & Steps + Black Jack Gambling enterprises
Greatest Cellular Poker Software for real Cash on apple’s ios & Android os in the 2025
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?