عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو ہندوستانی فوج کے خصوصی دستوں کے حوالدار گجیندر سنگھ کو خراج عقیدت کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایل جی نے محکمہ اطلاعات پر منتخب حکومت کا کنٹرول روکنے کے لیے ایک پوسٹ پر آئی اے ایس افسر کو مقرر کیا، جو کہ جے کے ایڈمنسٹریٹو سروسز کے لیے مخصوص تھی۔عبد اللہ نے عوامی سطح پر بھی جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے دفتر کی ’’اختیارات کی کمی ‘‘پر آواز بلند کی ہے اور کہا کہ انہیں ملک کے سب سے بااختیار ریاست کی قیادت سے یونین ٹیریٹری میں منتقلی کی’’منفرد بدقسمتی ‘‘نصیب ہوئی، جہاں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کسی بھی دیگر ریاست کے وزیر اعلیٰ سے کہیں کم ہیں۔ماضی میں میڈیا سے بات چیت میں عبد اللہ نے ایل جی کے دفتر کی طرف سے انتظامی ’’گلا دبانے‘‘ کی شکایت کی اور کہا کہ ایسے محکموں میں مداخلت کی گئی جو سیکورٹی یا قانون و انتظام کے امور سے متعلق نہیں تھے۔